تازہ ترین
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں ’سوچھتا ہی سیوا 2026‘ کے تحت صفائی مِتر تحفظ کیمپ منعقدڈسٹرکٹ چائلڈ ویلفیئر اینڈ پروٹیکشن کمیٹی کا اجلاسخدمتِ عہد مہم 2026 کے تحت مہوا میں بلاک سطحی پینٹنگ اور تقریری مقابلہ منعقدوکست بھارت2047 کے تناظر میں ادبِ اطفال پر جے این یو میں اہم پروگرام کا انعقادماضی کے ورثے اور مستقبل کی تعمیرہےلائبریریریکھاگپتا نے مالویہ نگر علاقے میں گیتانجلی فائر اسٹیشن کا کیاافتتاحمسکان قتل کیس میں 350 صفحات کی چارج شیٹدہلی نے 18 سال میں ستمبر کی سب سے سرد رات

Bihar

ہند-نیپال سرحد پر جرائم پیشہ  عناصر کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ،جعلی نوٹ، غیر قانونی اسلحہ، منشیات اور شراب کی اسمگلنگ پر لگے گی لگام، انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے مشترکہ کارروائی پر اتفاق

ہند-نیپال سرحد پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ،جعلی نوٹ، غیر قانونی اسلحہ، منشیات اور شراب کی اسمگلنگ پر لگے گی لگام، انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے مشترکہ کارروائی پر اتفاق

(پی این این) سیتامڑھی:ہند-نیپال بین الاقوامی سرحد سے متعلق اہم امور پر غور و خوض کے لیے نیپال کے مہوتری ضلع کے جلیشور میونسپلٹی کے سبھا…

ضلع ارریہ کے تمام آنگن باڑی مراکز پر ٹی ایچ آرکی تقسیم،سینئر افسران نے مختلف مراکز کاکیا معائنہ، سیویکا و ساہیکا کو  مقررہ مقدار میں ٹی ایچ آر فراہم کرنے کے جاری کئے احکامات

ضلع ارریہ کے تمام آنگن باڑی مراکز پر ٹی ایچ آرکی تقسیم،سینئر افسران نے مختلف مراکز کاکیا معائنہ، سیویکا و ساہیکا کو مقررہ مقدار میں ٹی ایچ آر فراہم کرنے کے جاری کئے احکامات

(پی این این) ارریہ: ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ارریہ مسٹر ونود دہان کی رہنمائی میں ہفتہ کو ضلع کے تمام آنگن واڑی مراکز میں گھر گھر راشن (ٹی…

ٹی آر ای-4 کے امیدواروں نے دی بہاربند کی وارننگ،ٹیچر ریکروٹمنٹ ایگزامینیشن کا اشتہار جاری ہونے کے بعدریاست میں شروع ہوا نیاتنازع،بہار حکومت کے خلاف محاذ کھولنے کا انتباہ جاری

ٹی آر ای-4 کے امیدواروں نے دی بہاربند کی وارننگ،ٹیچر ریکروٹمنٹ ایگزامینیشن کا اشتہار جاری ہونے کے بعدریاست میں شروع ہوا نیاتنازع،بہار حکومت کے خلاف محاذ کھولنے کا انتباہ جاری

(پی این این) پٹنہ:ٹیچر ریکروٹمنٹ ایگزامینیشن (ٹی آر ای-4) کا اشتہار جاری ہونے کے بعد شروع ہوا تنازع تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ ایک…

دربھنگہ قتل معاملہ: 24 گھنٹے میں پولیس کا بڑا انکشاف، 2 ملزمین گرفتار، غیر قانونی شراب کے کاروبار کا نکلا معاملہ، ایف آئی آر میں 9 افراد نامزد

دربھنگہ قتل معاملہ: 24 گھنٹے میں پولیس کا بڑا انکشاف، 2 ملزمین گرفتار، غیر قانونی شراب کے کاروبار کا نکلا معاملہ، ایف آئی آر میں 9 افراد نامزد

(پی این این) دربھنگہ: محمد رفیع ساگر /کمتول تھانہ کے رتن پور گاؤں میں نوجوان آدتیہ مادھو بھاردواج عرف سَتیم کا گولی مار کر قتل کیے…

بہار کے طلبہ و طالبات کو وزیر اعلیٰ کا تحفہ،سمراٹ چودھری نے طلبہ کے مسائل کا مقررہ وقت کے اندر حل یقینی بنانے کیلئے کیا پورٹل کاآغاز، ہر ماہ تعاون کیمپ لگانے کا اعلان

بہار کے طلبہ و طالبات کو وزیر اعلیٰ کا تحفہ،سمراٹ چودھری نے طلبہ کے مسائل کا مقررہ وقت کے اندر حل یقینی بنانے کیلئے کیا پورٹل کاآغاز، ہر ماہ تعاون کیمپ لگانے کا اعلان

(پی این این) پٹنہ:بہار کے تعلیمی اداروں میں ہر ماہ کے چوتھے منگل کو تعاون کیمپ منعقد کیے جائیں گے، جہاں طلبہ براہِ راست اپنی شکایات،…