تازہ ترین
قومی یوم تعلیم پر بیدا میں شاندار تقریب کا انعقاد، 17 نومبر سے ریاست کے تمام 38 اضلاع میں’سنکلپ سندھیا‘ کا آغاز، مفت اضافی تعلیم کی ملے گی سہولت : متھلیش تیواریملک کے عظیم قوم پرست رہنماہیں مولاناآزاد : جسٹس کاٹجو، یومِ پیدائش پر بھاگلپور میں خصوصی پروگرام کا انعقاد، ویڈیو کال کے ذریعے سابق جج مارکنڈے کاٹجو اور مولانا آزاد کی نسل سے تعلق رکھنے والی حسن آرا سلیم نے قوم کو دیا پیغام’ہزاروں سال میں ایک پیدا ہوتا ہے ڈاکٹر علامہ اقبال جیسا شاعر ‘، ’’ادارۂ ادب اسلامی‘‘ارریہ کے زیر اہتمام نثری اور شعری نشستوں کا انعقادتالاب میں ڈوب کر 2لڑکیاں ہلاکوجیندر گپتا نے روہنی کے پانچ چھٹھ گھاٹوں کا کیا معائنہووٹر لسٹ سے کاٹے گئے 47.5 لاکھ ناموں کی دوبارہ ہوگی جانچاے ایم یو گرلز اسکول میں منایا گیا بِرکس پائیدار طرزِ زندگی ہفتہپولیس نے گئو کشی کی کوشش کے الزام میں چار افراد کو کیا گرفتار

Bihar

حاجی پور: ہدفی مداخلتی پروگرام کے تحت 3 روزہ ریفریشر ٹریننگ کا آغاز، تکنیکی پہلوؤں کو مزید مضبوط بنانے پر زور، بہار اسٹیٹ ایڈز کنٹرول کمیٹی اور بی وی ایچ اے کے زیر اہتمام تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

حاجی پور: ہدفی مداخلتی پروگرام کے تحت 3 روزہ ریفریشر ٹریننگ کا آغاز، تکنیکی پہلوؤں کو مزید مضبوط بنانے پر زور، بہار اسٹیٹ ایڈز کنٹرول کمیٹی اور بی وی ایچ اے کے زیر اہتمام تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

(پی این این) حاجی پور:ریاست میں ایچ آئی وی کے مشتبہ مریضوں کی شناخت کے عمل کو تکنیکی اعتبار سے مزید مؤثر اور مضبوط بنانے کے…

سیتامڑھی:2758 ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری، 440 مکمل، 543 کروڑ روپے کی تخمینہ سے زیر تعمیر ماں سیتا میڈیکل کالج، کاياکلپ مہم کے تحت اسکولوں، اسپتالوں اور آنگن باڑی مراکز کی حالت بہتر بنانے کا کام جاری

سیتامڑھی:2758 ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری، 440 مکمل، 543 کروڑ روپے کی تخمینہ سے زیر تعمیر ماں سیتا میڈیکل کالج، کاياکلپ مہم کے تحت اسکولوں، اسپتالوں اور آنگن باڑی مراکز کی حالت بہتر بنانے کا کام جاری

(پی این این) سیتامڑھی:حکومت کی ترقیاتی اور فلاحی اسکیموں کا فائدہ سماج کے آخری فرد تک پہنچانا ضلع انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔ ضلع میں بنیادی…

جالے:مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے کی طلبہ کی حوصلہ افزائی،  دارالعلوم سبیل الفلاح میںتعلیمی و تربیتی سرگرمیوں کالیا جائزہ، اساتذہ کو  دیے اہم مشورے، دارالطعام کی زیر تعمیر عمارت کاکیا بھی معائنہ

جالے:مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے کی طلبہ کی حوصلہ افزائی، دارالعلوم سبیل الفلاح میںتعلیمی و تربیتی سرگرمیوں کالیا جائزہ، اساتذہ کو دیے اہم مشورے، دارالطعام کی زیر تعمیر عمارت کاکیا بھی معائنہ

(پی این این) جالے:آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر اور ممتاز فقیہ مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ان دنوں اپنے علمی و دعوتی سفر…

طلبہ کیلئے خوداعتمادی ، محنت اور معاشرتی ذمہ داریوں کو سمجھنا  ضروری ، تعلیم کے ساتھ ساتھ طالب علم کی ہونی چاہیے کردارسازی ،مدنی پبلک اسکول سنگرام میں منعقد حوصلہ افزائی تقریب سے مولانا سیدحسن اسجدمدنی کا خطاب

(پی این این) مدھوبنی(سنگرام):مدھوبنی کے قصبہ سنگرام میں قائم معروف ومشہوردینی وعصری دانش گاہ مدنی پبلک اسکول سنگرام میں ،تعلیمی سال 2026میں پاس آوٹ ہونے والے…

گیاجی ایئرپورٹ پر بم الرٹ کے بعد  سکیورٹی ایجنسیوں نے دکھائی مستعدی، سی آئی ایس ایف اوربم ڈسپوزل اسکواڈ متحرک، ہنگامی حالات سے نمٹنے کی تیاریوں کا لیا گیا جائزہ

گیاجی ایئرپورٹ پر بم الرٹ کے بعد سکیورٹی ایجنسیوں نے دکھائی مستعدی، سی آئی ایس ایف اوربم ڈسپوزل اسکواڈ متحرک، ہنگامی حالات سے نمٹنے کی تیاریوں کا لیا گیا جائزہ

(پی این این) گیا جی: گیا جی ہوائی اڈے پر بم ملنے یا بم کی دھمکی آمیز فون کال موصول ہونے جیسی ہنگامی صورت حال سے…

بچوں میں صفائی کی عادت ڈالیں والدین، گھر سے شروع ہو تبدیلی: ابو فیصل، اردو پرائمری اسکول چاتَرگھاٹ میں والدین و اساتذہ کی سنگوشٹھی منعقد، صفائی، صحت، غذائیت اور ماحولیاتی تحفظ پر ہوئی گفتگو

بچوں میں صفائی کی عادت ڈالیں والدین، گھر سے شروع ہو تبدیلی: ابو فیصل، اردو پرائمری اسکول چاتَرگھاٹ میں والدین و اساتذہ کی سنگوشٹھی منعقد، صفائی، صحت، غذائیت اور ماحولیاتی تحفظ پر ہوئی گفتگو

(پی این این) گیا جی: ٹاؤن بلاک کے اردو پرائمری اسکول چاتَرگھاٹ میں ہفتہ کے روز ’صفائی ہماری ثقافت‘ کے موضوع پر والدین و اساتذہ کی…