تازہ ترین
بہار کےبرطرف امینوں نے حکومت کیخلاف کھولا مورچہ، ملازمت سے ہٹائے جانے پر امین مشتعل، احتجاج میں شدت لانے کی دھمکی، ہڑتالی امینوں کو ان کی ذمہ داریوں سے فارغ کرنے اور ای-ماپی پورٹل پر ان کی شناختی آئی ڈی غیر فعال کرنے کے آمرانہ حکم پر نہیں رہیں گے خاموش: یونینانسانیت اور بھائی چارے کا پیغام لے کر آج سے شروع ہوگا3 روزہ تبلیغی اجتماع، ملک بھر کے نامور علمائے دین کریں گے شرکت،ڈی ایم اور ایس ایس پی نے تیاریوں کا لیا جائزہپولیس پر لگے الزامات کی غیر جانبدارانہ تحقیقات اور قانون کے مطابق سخت کارروائی ضروری، مدھوبنی گولی باری معاملے پر جن سوراج کا شدید ردعمل،ریاستی سطح کی ٹیم نے گاؤں پہنچ کر متاثرہ خاندانوں سے کی ملاقات، یتیم بچوں کے مستقبل اور خاندان کی کفالت کے لیے 50 لاکھ روپے معاوضہ اور سرکاری ملازمت کا مطالبہ11 نومبر کو منعقد ہونے والے ’’مدارس اسلامیہ کنونشن‘‘ کی تیاریوں کے جائزہ کے بعد اطمینان کا اظہاراتر پردیش انتخابات کے پیش نظر پرینکا گاندھی سرگرم، سیٹوں کی تقسیم کے معاملے میں کانگریس کی قیادت بھی انہی کے حوالےدیوبند: مولانا اعجاز اور کارڈرائیور کی سڑک حادثہ میں دردناک موتجامعہ عائشہ للبنات چھٹمل پور میں’’ایک شام اولیاء اللہ کے ساتھ‘کے عنوان سے پروقار اور روحانی مجلس کا انعقاد’نفرت کے بڑے سے بڑے اندھیروں کو مٹا سکتا ہےمحبت کا ایک چھوٹا سا چراغ ‘، میرٹھ میںچودھری چرن سنگھ یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں جشن دیوالی اور رنگو لی کا شاندار انعقاد
دلی این سی آر

ایل جی نے این ڈی ایم سی کے سینئر عہدیداروں کے ساتھ کی میٹنگ

نئی دہلی :دہلی کے ایل جی نے ڈی ڈی اے، ایم سی ڈی، اور این ڈی ایم سی کے سینئر عہدیداروں کے ساتھ آج ایک میٹنگ کی ۔جس میں راجدھانی بھر میں بارش کے پانی کو جمع کرنے کی تیاریوں کی صورتحال کا جائزہ لیا۔اس موقع پر انہوں نے ٹائم لائنز کے ساتھ کام کرنے کی واضح ہدایت دی۔ ساختی مرمت کو تیز کرنے اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ بارش کے پانی کو ذخیرہ کرنے کے تمام نظام مانسون کے موسم سے پہلے پوری طرح سے کام کر رہے ہیںیا نہیں ۔انہوں نے حکام کو ہدایت دی کہ وہ دہلی بھر میں بارش کے پانی کو ذخیرہ کرنے کے تمام ڈھانچوں کی کل نصب شدہ صلاحیت کا جامع جائزہ لیں، جس کا مقصد مستقبل کی منصوبہ بندی، زمینی پانی کے ریچارج اور طویل مدتی پانی کے تحفظ کی کوششوں کے لیے ایک مضبوط بنیاد قائم کرنا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔