تازہ ترین
جامعہ رحمانی تعلیم و تربیت اور اصلاح و تزکیہ کا روشن مرکز، مولانا عبداللہ سالم چترویدی کی جامعہ رحمانی مونگیر آمد، طلبہ و اساتذہ سے خطاب،فکر و نظر ٹی وی اسٹوڈیو کا کیامعائنہسیمانچل کے تعلیمی، سماجی اور معاشی ترقی کیلئے ہمیں متحدہ طور پرکرنی ہوگی کوشش : منوج وشواشآفات سے ہونے والی اموات پرملے گادوگنا معاوضہ، ایسے معاملات میںاب 8لاکھ روپے دے گی ریاستی حکومت ،وزیراعلیٰ نے فصلوں اور مویشیوں کے نقصان پر امدادی رقم میں بھی کیا اضافہجعلی نوٹ چھاپنے کی فیکٹری کا پردہ فاش، چاول مل میں چھاپے جارہے تھے جعلی نوٹ، چھاپہ ماری میں 100، 200 اور 500 روپے کے نوٹ بڑی مقدار میں برآمداذان اور بھجن کے لیے لاؤڈ اسپیکر کی اجازت کا مطالبہ، مرزاپور سمیت متعدد دیہی علاقوں کے وفد نے ڈی ایم سے کی ملاقاتایک ادیب، ناقد، افسانہ نگار کے ساتھ ساتھ ایک اچھا انسان ہم سےہوگیا جدا :پروفیسر ارتضیٰ کریم، شعبہ اردو سی سی ایس یونیورسٹی میرٹھ میں ”صبا اکرام: تعزیتی جلسہ“ پر آن لائن پرو گرام کا انعقادمانو ایوننگ کالج میںنئے یو جی کورسز کے ساتھ پی جی کورس بھی ہوں گےشروع : پروفیسر سید عین الحسنانجمن اسلام آلانا انگلش ہائی اسکول نے 130ویں ہیرس شیلڈ مسلسل تیسری مرتبہ درج کی جیت

Sitamarhi

تیجسوی یادو نے مرحوم حاجی شفیق خاں کو پیش کیا خراجِ عقیدت، مہسول قبرستان میں قبر پر چادر چڑھائی، مدنی مسافر خانہ میں تصویر پر گل پوشی کے بعد سوگوار اہل خانہ سے کی ملاقات
Bihar

تیجسوی یادو نے مرحوم حاجی شفیق خاں کو پیش کیا خراجِ عقیدت، مہسول قبرستان میں قبر پر چادر چڑھائی، مدنی مسافر خانہ میں تصویر پر گل پوشی کے بعد سوگوار اہل خانہ سے کی ملاقات

(پی این این) سیتامڑھی: بہار اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے کارگزار صدر تیجسوی پرساد یادو نے مہسول پہنچ…

پریہار میں اقلیتی ووٹر ملن تقریب کاپروقار انعقاد، جے ڈی یو رہنماؤں اور تعلیم یافتہ ووٹروں نے کی ابھشیک جھا کو بھاری اکثریت سے کامیاب بنانے کی اپیل
بہار

پریہار میں اقلیتی ووٹر ملن تقریب کاپروقار انعقاد، جے ڈی یو رہنماؤں اور تعلیم یافتہ ووٹروں نے کی ابھشیک جھا کو بھاری اکثریت سے کامیاب بنانے کی اپیل

(پی این این) سیتامڑھی : سیتامڑھی ضلع کے پریہار بلاک میں جے ڈی یو کے بلاک صدر جناب ناگیندر پرساد رائے کی صدارت میں اقلیتی ووٹر…

ہند-نیپال سرحد پر جرائم پیشہ  عناصر کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ،جعلی نوٹ، غیر قانونی اسلحہ، منشیات اور شراب کی اسمگلنگ پر لگے گی لگام، انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے مشترکہ کارروائی پر اتفاق
Bihar

ہند-نیپال سرحد پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ،جعلی نوٹ، غیر قانونی اسلحہ، منشیات اور شراب کی اسمگلنگ پر لگے گی لگام، انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے مشترکہ کارروائی پر اتفاق

(پی این این) سیتامڑھی:ہند-نیپال بین الاقوامی سرحد سے متعلق اہم امور پر غور و خوض کے لیے نیپال کے مہوتری ضلع کے جلیشور میونسپلٹی کے سبھا…

مہسول میں 100 بستروں والے اقلیتی ہاسٹل کی تعمیر شروع،ساڑھے 8 کروڑ روپے کی تخمینہ سے تعمیر ہوگا ہاسٹل، سال 2004 سے زیر التوا تھا منصوبہ، طلبہ کو ملے گی بہتر رہائشی کی سہولت
Bihar

مہسول میں 100 بستروں والے اقلیتی ہاسٹل کی تعمیر شروع،ساڑھے 8 کروڑ روپے کی تخمینہ سے تعمیر ہوگا ہاسٹل، سال 2004 سے زیر التوا تھا منصوبہ، طلبہ کو ملے گی بہتر رہائشی کی سہولت

(پی این این) سیتامڑھی:مہسول اور آس پاس کے طلبہ کے لیے منگل کا دن بڑی خوشخبری لے کر آیا۔ سال 2004 سے زیر التوا 100 بستروں…