بہار
بہار میں جرائم پیشہ عناصر کا ’تانڈو‘ عروج پر،ریاست کے مختلف علاقوں میں آئے دن پیش آنے والے متعدد مجرمانہ واقعات کے باعث امن و قانون کی صورت حال پراٹھ رہے ہیں سوالات
(پی این این) پٹنہ: بہار میں ان دنوں جرائم پیشہ عناصر کی مسلسل بڑھتی ہوئی سرگرمیوں اور مجرمانہ وارداتوں کے پیش نظر اس حقیقت سے شاید…
