uttar pradesh
جامعہ عائشہ للبنات چھٹمل پور میں’’ایک شام اولیاء اللہ کے ساتھ‘کے عنوان سے پروقار اور روحانی مجلس کا انعقاد
(پی این این) چھٹمل پور، سہارنپور:گذشتہ روز جامعہ عائشہ للبنات چھٹمل پور، ضلع سہارنپور میں بعد نمازِ عصر تا عشاء ایک روحانی اور پروقار تقریب’’ایک شام…
