قانون کے تحت پولیس کو ذاتی معلومات طلب کرنےکا کوئی حق نہیں، سی اے اے-این آر سی مظاہروں سے متعلق ایک معاملےکےملزمین کو مقامی پولیس انتظامیہ کے ذریعہ مبینہ طور پر ہراساں کرنے کے خلاف امروہہ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کو سونپاگیا میمورنڈم
(؍پی این این) امروہہ: شہرمیں2019کے سی اے اے-این آر سی مظاہروں سے متعلق ایک معاملےکےملزمین کو مقامی پولیس انتظامیہ تصدیق کےنام پرمبینہ طور پر ہراساں کررہی…
