شاہ ولی اللہ اسلامک اکیڈمی کے جانب سے تعزیتی نشست منعقد،حال میں انتقال کرنے والے علماء کرام کے لئے ایصال ثواب کا اہتمام کیاگیا
(پی این این) دیوبند:مظفر نگر کے علمی ادارہ شاہ ولی اللہ اسلامک اکیڈمی جامع مسجد حوضوالی مظفر نگر میں حالیہ دنوں میں انتقال کر گئے حضرات…
