تازہ ترین
محکمے سڑک کے سپرنٹنڈنگ انجینئر کے گھر پرچھاپے، پٹنہ سمیت 4 مقامات پر تلاشی، 10 لاکھ روپے نقد برآمدپٹنہ: ڈاک بنگلہ سے رُکن پورا تک چوڑی کی جائے گی سڑک ،توسیع کاری میں گرائی جائیں گی موریہ لوک اور کوتوالی تھانے کی دیواریںٹرین میں پیسے نہ دینے پر خواجہ سراؤں نے مسافرکو پیٹاجامعہ رحمانی کی علمی و دینی ساکھ کی حفاظت سب کی ذمہ داری، حضرت مولانا قاری سید حبیب احمد باندوی کی خانقاہ رحمانی، مونگیر حاضری، طلبہ و اساتذہ سے خصوصی خطابسہرسہ کے میونسپل کمشنر پربھات جھا معطل، بغیرکسی ٹینڈر کے کرا دیئے 8 کروڑ روپے کے کامیوپی کے مذہبی اقدار کو کچلنے کی ہورہی ہے سازش، مذہبی توہین کرنے والوں کا اتر پردیش کی سرزمین پرکوئی جگہ نہیں، باگیشور دھام کے بہانے اکھلیش یادو کاریاستی حکومت پر حملہرابطہ مدارس کے اجلاس میں منظور قرار دادیں مدارس کے لئے انتہائی اہمغیر ملکی ایپ کے ذریعے حوالہ کاری کا کاروبار، ٹھکانے لگائی گئی کروڑوں روپے کی کالی کمائی ، 15 افراد پولیس کی گرفت میں
دیش

گجرات اسمبلی میں یو سی سی بل پیش ،تمام مذاہب کیلئے شادی ،طلاق،وراثت پر یکساں قانون

(پی این این)
احمد آباد:گجرات حکومت نے اسمبلی میں یکساں سول کوڈ (یو سی سی) بل 2026 پیش کردیا ہے۔ اس کا مقصد تمام مذاہب کے شہریوں کے لیے شادی، طلاق اور وراثت جیسے معاملات پر یکساں قانون قائم کرنا ہے۔ اتراکھنڈ کے بعد گجرات ایسا کرنے والی دوسری ریاست بن جائے گی۔ یہ قانون ریاست کے باشندوں اور ریاست سے باہر رہنے والے گجراتیوں پر لاگو ہوگا، لیکن درج فہرست قبائل کو اس سے باہر رکھا گیا ہے۔ بل کی اہم خصوصیات میں تعدد ازدواج پر پابندی اور لیو ان ریلیشن شپ کی لازمی رجسٹریشن شامل ہے۔
چیف منسٹر بھوپیندر پٹیل نے گجرات یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) بل 2026 اسمبلی میں پیش کیا۔ اگر یہ منظور ہوتا ہے تو اتراکھنڈ کے بعد گجرات ملک کی دوسری ریاست بن جائے گی جس نے یکساں سول کوڈ بل پاس کیا ہے۔ اتراکھنڈ نے فروری 2024 میں یو سی سی بل پاس کیا۔گجرات حکومت کی طرف سے مقرر کردہ ایک ماہر کمیٹی نے ایک ہفتہ قبل یو سی سی کے نفاذ پر اپنی رپورٹ پیش کی تھی۔

متعلقہ خبریں

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔