تازہ ترین
گھریلو تنازع میں بیوی کا گلا ریت کر قتل ،شوہر گرفتارمدرسہ کنزالعلوم ٹڈولی میں عظیم الشان فکری کانفرنسپرگتی شیل لیکھک سنگھ کے اجلاس میں نئی ضلعی کمیٹی تشکیل، سیمینار کا انعقادبی جے پی ایم ایل اے ونے بہاری نے کھولا محاذ، وزیر اعلیٰ کے آنے تک جاری رکھیں گے احتجاججامعہ میں آسام چائے کے ہنر کے سلسلے میں مشاورتی اجلاسمساجد کونشانہ بنائے جانے کے خلاف جنتر منتر پراحتجاجپی یو سی کے بغیردستیاب نہیں ہوگا پٹرول اور ڈیزلپرویش ورما کے خلاف کیا گیا این سی آر درج

Saharanpur

uttar pradesh

کلکٹریٹ مسجد کی شہادت طاقت کے زور پر ظلم،دارالعلوم فاروقیہ دیوبند کے مہتمم مولانا نورالہدیٰ قاسمی نے کی انتظامی کارروائی کی شدید مذمت

(پی این این) دیوبند:دینی ادارہ دارالعلوم فاروقیہ دیوبند کے مہتمم مولانا نور الہدیٰ قاسمی نے سہارنپور کی کلکٹریٹ مسجد کے خلاف انتظامیہ کی جانب سے کی…

uttar pradesh

پبلک گرلز انٹر کالج میں یوم اساتذہ پر شاندار پروگرام منعقد ,’طالب علموں کی شخصیت سازی اور کامیابیوں میں اساتذہ ادا کرتے ہیںاہم کردار‘

(پی این این) دیوبند:دیوبند کے قدیم عصری تعلیم کے ادارہ پبلک گرلز انٹر کالج میں یوم اساتذہ کے موقع پر ایک شاندار پروگرام کا انعقاد کیا…

قدرتی آفت میں ہوئے نقصانات کاملنا چاہیے مناسب معاوضہ،رکن پارلیمنٹ عمران مسعود نے شاہ کمبری دیوی کاکیادورہ، قدرتی آفت میں ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ سے کیا تعزیت کا اظہار
uttar pradesh

قدرتی آفت میں ہوئے نقصانات کاملنا چاہیے مناسب معاوضہ،رکن پارلیمنٹ عمران مسعود نے شاہ کمبری دیوی کاکیادورہ، قدرتی آفت میں ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ سے کیا تعزیت کا اظہار

(پی این این) سہارنپور:کانگریس کے رکن پارلیمنٹ عمران مسعود نے ریاست میں قدرتی آفت سے ہونے والے نقصانات اور اس کے بعد کی امدادی کارروائیوں کا…

گئو کشی کے نام پر مسلمانوں پرکئے جارہے ہیں مظالم،مہنگائی اور بے روزگاری سے عوام کی توجہ ہٹانے کے لیے مذہبی اور فرقہ وارانہ موضوعات کو ہوادے رہی ہے بی جے پی:عمران مسعود
uttar pradesh

گئو کشی کے نام پر مسلمانوں پرکئے جارہے ہیں مظالم،مہنگائی اور بے روزگاری سے عوام کی توجہ ہٹانے کے لیے مذہبی اور فرقہ وارانہ موضوعات کو ہوادے رہی ہے بی جے پی:عمران مسعود

(پی این این) سہارنپور: کانگریس رکن پارلیمنٹ عمران مسعود نے پیر کے روز مرکزی حکومت کی اقتصادی اور خارجہ پالیسی پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا…