Bihar2 hours ago
ملی وسماجی رہنما تھے سابق ایم ایل سی انور احمد ،ان کے سانحہ ارتحال پر امیر شریعت مولانا سید احمد ولی فیصل رحمانی نےگہرے دکھ اور صدمے کاکیا اظہار
(پی این این) پھلواری شریف:بہار کے قدر آور ممتاز ملی وسیاسی شخصیت جناب انور احمد صاحب سابق ایم ایل سی کے سانحہ ارتحال پر امیر شریعت...