تازہ ترین
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں ’سوچھتا ہی سیوا 2026‘ کے تحت صفائی مِتر تحفظ کیمپ منعقدڈسٹرکٹ چائلڈ ویلفیئر اینڈ پروٹیکشن کمیٹی کا اجلاسخدمتِ عہد مہم 2026 کے تحت مہوا میں بلاک سطحی پینٹنگ اور تقریری مقابلہ منعقدوکست بھارت2047 کے تناظر میں ادبِ اطفال پر جے این یو میں اہم پروگرام کا انعقادماضی کے ورثے اور مستقبل کی تعمیرہےلائبریریریکھاگپتا نے مالویہ نگر علاقے میں گیتانجلی فائر اسٹیشن کا کیاافتتاحمسکان قتل کیس میں 350 صفحات کی چارج شیٹدہلی نے 18 سال میں ستمبر کی سب سے سرد رات

Bihar

تمام سوشلسٹ پارٹیوںکوبی جے پی کے خلاف ہونا ہوگا متحد،سیتامڑھی میںراشٹریہ جنتا دل کے 30ویں یومِ تاسیس کے موقع پر تنظیم کو بوتھ سطح تک مضبوط بنانے کا عزم

(پی این این) سیتامڑھی:راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے 30ویں یومِ تاسیس کے موقع پر سیتامڑھی کے شپرہ گارڈن میں ایک باوقار تقریب کا انعقاد…

نئے فوجداری قوانین سے ریاست میں مضبوط ہوگا نظامِ انصاف،بودھ گیا میں ریاستی سطح کے سیمینارکا انعقاد،وزیراعلیٰ سمراٹ چودھری کا عدالتی نظام کو جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کرنے پر زور

(پی این این) بودھ گیا: بہار کے بودھ گیا واقع کنونشن سینٹر میں نئے فوجداری قوانین پر منعقدہ دو روزہ ریاستی سطح کے سیمینار سے خطاب…

کالجوں میں تمام ضروری سامان کی فراہمی جلد بنائیں یقینی، ضلع مجسٹریٹ نالندہ ادیتا سنگھ نے قائم شدہ نئی سرکاری ڈگری کالج اور نگرنوسہ کا موقع پرکیا معائنہ

(پی این این) بہار شریف:معائنہ کے دوران ضلع مجسٹریٹ نے کالج کے پرنسپل کو ہدایت دی کہ ورک آرڈر کے مطابق باقی تمام ضروری سامان کی…

بہار کے تمام اسپتالوں میں دستیاب ہوں گی علاج کی تمام سہولتیں،تمام 36 ضلعی اسپتالوں کوجدید آلات سے لیس کرنے کی تیاریاں شروع، وزیراعلیٰ سمراٹ چودھری نے مقرر کر دی  ڈیڈ لائن

(پی این این) پٹنہ:بہار کے تمام ضلعی اسپتالوں کو 15 اگست سے پہلے سپر اسپیشلٹی اسپتالوں کے طور پر ترقی دینے کی تیاریاں شروع کر دی…

سرکاری خزانے پر آفت زدہ خاندان کا پہلا حق: شراون کمار،متاثرین کی مدد کے لیے ہمیشہ تیار ہےحکومت، آفت میں موت کے بعد تھانے میں ضرور کرائی جائے ایف آئی آر اور پوسٹ مارٹم بھی ضروری: وزیر

(پی این این) بہار شریف:بہار حکومت کے دیہی ترقی و اطلاعات و عام رابطہ کے وزیر شروان کمار نے کہا کہ سرکاری خزانے پر پہلا حق…

گیاجی اور بودھ گیا میں آج کئی راستے رہیں گے بند، وزیراعلیٰ کے دورے کے پیش نظر کنونشن سینٹر میں نئے فوجداری قوانین کے نفاذ سے متعلق 2 روزہ ریاستی سطحی کانفرنس کے انعقاد سے متعلق ضلع انتظامیہ نے جاری کی خصوصی ٹریفک ایڈوائزری

(پی این این) گیاجی : اگر آپ ہفتہ 4 جولائی کو گیا یا بودھ گیا جانے کا ارادہ رکھتے ہیں تو گھر سے نکلنے سے پہلے…

مولانا سید سلیمان ندوی کے سانحۂ ارتحال سے پیدا ہوگیا ہے ایک بہت بڑا خلاء: مقررین,تنظیم ابناء ندوہ ضلع ارریہ کے زیرِ انتظام علامہ سیدسلمان ندوی کے لئے تعزیتی ودعائیہ نشست کا انعقاد

(پی این این) ارریہ:گزشتہ کل تنظیم أبناء ندوہ ضلع ارریہ کے زیرِ انتظام قلب شہر میں واقع مدرسہ اسلامیہ یتیم خانہ ارریہ کی جامع مسجد میں…