صدرمرمو نے ہرمن پریت اور منو بھاکر کو ’کھیل رتن‘ایوارڈسے نوازا

(پی این این) نئی دہلی:صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے صدر ہاؤس میں منعقدہ ایک پُروقار تقریب میں کھیل اور بہادری کے ایوارڈ 2024 پیش کیے۔ اس موقع پر صدر نے کئی کھلاڑیوں اور کوچز کو مختلف زمروں میں ایوارڈوں سے نوازا۔ صدر نے عالمی شہرت یافتہ شطرنج کے کھلاڑی اور سب سے کم عمر عالمی […]

دہلی میں غیر قانونی طور پر مقیم بنگلہ دیشی ٹرانس جینڈر اور خاتون گرفتار

(پی این این) نئی دہلی:دہلی پولیس شہر میں غیر قانونی طور پر مقیم بنگلہ دیشی شہریوں کو پکڑنے کے لیے گزشتہ کئی دنوں سے مہم چلا رہی ہے۔ پولیس نے حال ہی میں ایک ٹرانس جینڈر مرد اور ایک عورت کو گرفتار کیا ہے۔ ان میں سے ایک ٹرانس جینڈر شخص تقریباً 10 سال سے […]

دہلی-این سی آر میں بارش، دھند اور سردی کا ٹرپل حملہ

نئی دہلی : دہلی-این سی آر میں شروع ہونے والی بارش صبح تک وقفے وقفے سے جاری رہی۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ 6 روز کے لیے اپنی پیش گوئی میں 3 دن تک گھنی دھند کے لیے یلو الرٹ جاری کر دیا ہے۔ آئی ایم ڈی نے اس دوران دو دن تک بارش کی پیش […]

کانگریس نے دہلی میں 3 اور بڑی ضمانتوں کاکیا اعلان

500 روپے میں ایل پی جی سلنڈر اور مفت راشن کٹ کے علاوہ 300 یونٹ بجلی بھی رہے گی مفت نئی دہلی :آج کانگریس پارٹی نے دہلی اسمبلی انتخابات کے لیے 3 اور بڑی ضمانتوں کا اعلان کیا ہے۔ کانگریس نے کہا کہ اگر وہ 2025 میں دہلی میں اقتدار میں آتی ہے تو عوام […]

امریکی وفد کاعلمی اشترا ک کیلئے جامعہ ملیہ اسلامیہ کا دورہ

(پی این این) نئی دہلی :امریکہ کے کمیو نی ٹی کالجوں اوراقلیتوں کے مفادات کے لیے سرگرم اداروں کے چودہ فیکلٹی اراکین پر مشتمل وفد نے جامعہ کے ساتھ علمی اور تحقیقی اشتراک کے مواقع کے جائزے کے لیے پروفیسر مظہر آصف،شیخ الجامعہ،جامعہ ملیہ اور جامعہ کے فیکلٹی اراکین سے ملاقات کی۔ مندوبین کا تعلق […]

بی جے پی لیڈروں کے ایڈرس پربنوائے جا رہے ہیںجعلی ووٹ

ایف آئی آر درج کرنے کی اپیل،سابق وزیر اعلیٰ اروند کجریوال نے الیکشن کمیشن کو لکھا خط (پی این این) نئی دہلی :عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے نئی دہلی اسمبلی سیٹ پر ووٹر لسٹ میں بے ضابطگیوں کو لے کر الیکشن کمیشن کو خط لکھا ہے۔ اس خط میں انہوں نے […]

بلیک میل کرنے والے گینگ کا پردہ فاش

(پی این این) نوئیڈا: پولیس نے ایک ایسے گینگ کا پردہ فاش کیا جس کے ارکان نے LGBTQ لوگوں کو نشانہ بنایا۔ ملزمان ان لوگوں کو پھنساتے تھے، ان کے ساتھ جسمانی تعلقات قائم کرتے تھے اور پھر انہیں بلیک میل کرکے ان سے رقم بٹورتے تھے۔ پولیس نے اس معاملے میں چار ملزمان کو […]

جڑی بوٹیوں کی ادویات کے نام پر فراڈ

گروگرام میں جعلی کال سینٹر کا پردہ فاش، 4 لڑکیوں سمیت 11 گرفتار (پی این این) گروگرام :سائبر پولس اسٹیشن نے ایک فرضی کال سینٹر کا پردہ فاش کیا ہے جو جڑی بوٹیوں کی ادویات آن لائن فروخت کرنے کے نام پر لوگوں کو دھوکہ دے رہا تھا۔ جعلسازوں کی جانب سے گزشتہ 10 ماہ […]

انجمن ترقی اردو’ہند‘ کے زیراہتمام میر تقی میرکے مخطوطات کی نمائش

(پی این این) نئی دہلی: انجمن ترقی اردو (ہند) آج اپنے مرکزی دفتر اردو گھر میں شام 6 بجے میر کے خطی نسخوں کی خصوصی نمائش کا اہتمام کررہی ہے ۔ انجمن نے پچھلے برس خداے سخن میر تقی میر کے تین سو سالہ جشن کا اہتمام کرتے ہوئے کئی اہم پروگرام منعقد کئے تھے […]

بی ایس پی لیڈرمدن موہن ’آپ ‘میں ہوئے شامل

نئی دہلی: آج بی ایس پی کے ایک سینئر لیڈر آپ میں شامل ہو گئے ہیں۔ وہ اپنی بیوی سدیشوتی کے ساتھ AAP میں شامل ہوئے۔ انہوں نے آپ کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ کی موجودگی میں رکنیت لی۔سنجے سنگھ نے پریس کانفرنس میں یہ جانکاری دی۔ انہوں نے بتایا کہ بہوجن سماج وادی پارٹی […]