تازہ ترین
جامعہ رحمانی تعلیم و تربیت اور اصلاح و تزکیہ کا روشن مرکز، مولانا عبداللہ سالم چترویدی کی جامعہ رحمانی مونگیر آمد، طلبہ و اساتذہ سے خطاب،فکر و نظر ٹی وی اسٹوڈیو کا کیامعائنہسیمانچل کے تعلیمی، سماجی اور معاشی ترقی کیلئے ہمیں متحدہ طور پرکرنی ہوگی کوشش : منوج وشواشآفات سے ہونے والی اموات پرملے گادوگنا معاوضہ، ایسے معاملات میںاب 8لاکھ روپے دے گی ریاستی حکومت ،وزیراعلیٰ نے فصلوں اور مویشیوں کے نقصان پر امدادی رقم میں بھی کیا اضافہجعلی نوٹ چھاپنے کی فیکٹری کا پردہ فاش، چاول مل میں چھاپے جارہے تھے جعلی نوٹ، چھاپہ ماری میں 100، 200 اور 500 روپے کے نوٹ بڑی مقدار میں برآمداذان اور بھجن کے لیے لاؤڈ اسپیکر کی اجازت کا مطالبہ، مرزاپور سمیت متعدد دیہی علاقوں کے وفد نے ڈی ایم سے کی ملاقاتایک ادیب، ناقد، افسانہ نگار کے ساتھ ساتھ ایک اچھا انسان ہم سےہوگیا جدا :پروفیسر ارتضیٰ کریم، شعبہ اردو سی سی ایس یونیورسٹی میرٹھ میں ”صبا اکرام: تعزیتی جلسہ“ پر آن لائن پرو گرام کا انعقادمانو ایوننگ کالج میںنئے یو جی کورسز کے ساتھ پی جی کورس بھی ہوں گےشروع : پروفیسر سید عین الحسنانجمن اسلام آلانا انگلش ہائی اسکول نے 130ویں ہیرس شیلڈ مسلسل تیسری مرتبہ درج کی جیت

سچ کی آواز ڈیسک

دیش

پنجاب چنائو کو لیکر پنجاب کے مسلمانوں کی بڑی سیاسی میٹنگ مطالبات پورے نہ ہونے پر عام آدمی پارٹی کے بائیکاٹ کا اعلان:ایڈووکیٹ نعیم خان

جالندھر: پنجاب میں 2027 اسمبلی انتخابات کے پیشِ نظر مسلم سماج کی سیاسی اور سماجی شمولیت کو مضبوط بنانے کے مقصد سے مسلم سنگٹھن پنجاب کا…

ملک کے مفاد میں ایندھن کی بچت اورپبلک ٹراسپورٹ،پیدل پہنچی ایل جی کی رہائش گاہ، ایندھن بچانے کے لیے دہلی کی سی ایم ریکھا گپتا کی انوکھی پہل
دلی این سی آر

ملک کے مفاد میں ایندھن کی بچت اورپبلک ٹراسپورٹ،پیدل پہنچی ایل جی کی رہائش گاہ، ایندھن بچانے کے لیے دہلی کی سی ایم ریکھا گپتا کی انوکھی پہل

نئی دہلی:وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے آج صبح سادگی اور لگن کی ایک نئی مثال قائم کی۔ وہ اپنی سرکاری رہائش گاہ، چیف منسٹر پبلک سروس…

مرکزی حکومت کا بہار کو بڑا تحفہ،ریاست میں قائم ہوگا ملک کا تیسرا نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف فوڈ ٹیکنالوجی، 100 ایکڑ اراضی پر تعمیر کیا جائے گایہ ادارہ
Bihar

مرکزی حکومت کا بہار کو بڑا تحفہ،ریاست میں قائم ہوگا ملک کا تیسرا نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف فوڈ ٹیکنالوجی، 100 ایکڑ اراضی پر تعمیر کیا جائے گایہ ادارہ

(پی این این) پٹنہ:بہار میں ملک کے تیسرے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف فوڈ ٹیکنالوجی، انٹرپرینیورشپ اینڈ مینجمنٹ (نِفٹیم) کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر…

ملک کے اندر کی غریبی اور مسائل پربات کیوں نہیں کرتے ہیں وزیراعظم؟،روہنی اچاریہ نے وزیرِ اعظم نریندر مودی کو ہندوستان سے متعلق ہنگر کی رپورٹ پربنایا شدید تنقید کا نشانہ
Bihar

ملک کے اندر کی غریبی اور مسائل پربات کیوں نہیں کرتے ہیں وزیراعظم؟،روہنی اچاریہ نے وزیرِ اعظم نریندر مودی کو ہندوستان سے متعلق ہنگر کی رپورٹ پربنایا شدید تنقید کا نشانہ

(پی این این) پٹنہ:راشٹریہ جنتا دل کے سربراہ لالو پرساد یادو کی بیٹی روہنی آچاریہ نے وزیرِ اعظم نریندر مودی پر سخت تنقید کی ہے۔ نیدرلینڈس…