تازہ ترین
صفائی، شجرکاری اور ہاتھ دھونے سے متعلق بیداری مہمچار جنوری 2027کوحتمی طورپر شائع ہو گی ووٹر لسٹکیجریوال نے دیا ابھیجیت ڈپکے کی نظر بندی کو آمرانہ قراربہار میں جرائم پیشہ عناصر کا ’تانڈو‘ عروج پر،ریاست کے مختلف علاقوں میں آئے دن پیش آنے والے متعدد مجرمانہ واقعات کے باعث امن و قانون کی صورت حال پراٹھ رہے ہیں سوالاتآزاد اکیڈمی ارریہ میں سابق صدرِ جمہوریہ ڈاکٹر عبد الکلام کے یومِ ولادت پرسائنس کوئز مقابلہ کا انعقادکوشی گریجویٹ الیکشن-2026 کی تیاریوں کا اوبزرور نےضلع مجسٹریٹ ارریہ کے ساتھ لیا جائزہبیٹیوں کو وزیراعلیٰ کا تحفہ: 1400 طالبات میں تقسیم کی سائیکلSIR میں اعتراضات داخل کرنے کی آخری تاریخ 30 اکتوبر
انٹر نیشنل

ہرمز بند ہونے سے قطر کی گیس سپلائی ٹھپ

دوحہ۔آبنائے ہرمز کے بند ہوجانے سے قطر کی پوری گیس سپلائی متاثر ہوئی ہے۔ قطر سے گیس لے جانے کا واحد راستہ آبنائے ہرمز ہے۔ اس سے ہر سال اربوں ڈالر کی کمائی ہوتی ہے۔ جس کی وجہ سے وہ صرف 30 سال میں دنیا کے سب امیر ملکوں میں شامل ہوگیا۔ لیکن جنگ شروع ہونے کے بعد حالات بدل گئے ہیں۔ ہرمز کے بند ہونے سے قدرتی گیس جو دنیا بھر میں بھیجتا تھا اس کی پلائی پوری طرح ٹھپ ہوگئی ہے۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق اس کے اقتصادیات پر آٹھ فیصد کی کمی آگئی ہے۔ غورطلب ہے کہ قطر سے سپلائی بند ہونے کے بعد ہندوستان پر بھی اس نے زبردست اثر ڈالا جس سے ملک میں مندی کا سایہ ہے۔ ہندوستان قطر سے بڑے مقدار میں گیس خریدتا ہے۔ ہندوستان کی کل ایل این جی ایکسپورٹ تقریبا چالیس سے 47 فیصد قطر سے آتا ہے۔ لیکن ایران نے قطر کو بین کررکھا ہے اور اسے امریکہ کا دوست سمجھتا ہے۔ایران کا دعویٰ ہے کہ قطر سے ایران پر حملے کئے جارہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔