تازہ ترین
مالیگاؤں کی ڈاکٹر ثانیہ خان کی تاریخی کامیابی پرکی گئی حوصلہ افزائیقرآن کریم ابدی ہدایت و سعادت کا پیامبر اور امن و آشتی اور اخوت و انسانیت کا علمبردار: اصغر امام مہدیجالے:مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے کی طلبہ کی حوصلہ افزائی، دارالعلوم سبیل الفلاح میںتعلیمی و تربیتی سرگرمیوں کالیا جائزہ، اساتذہ کو دیے اہم مشورے، دارالطعام کی زیر تعمیر عمارت کاکیا بھی معائنہبی جے پی کارکنوں نے نو منتخب ایم ایل سی ڈاکٹر راہل راج کا کیا استقبالناظم امارت شرعیہ کی عمر ہ سے واپسی پر امارت شرعیہ میں دعائیہ نشست منعقدطلبہ کیلئے خوداعتمادی ، محنت اور معاشرتی ذمہ داریوں کو سمجھنا ضروری ، تعلیم کے ساتھ ساتھ طالب علم کی ہونی چاہیے کردارسازی ،مدنی پبلک اسکول سنگرام میں منعقد حوصلہ افزائی تقریب سے مولانا سیدحسن اسجدمدنی کا خطابوقت بدلتے ہی بدل جاتا ہے تخت، اعظم کے خلاف ای ڈی کی کارروائی پرسخت برہم ہوئے اکھلیش یادو،برسراقتدار پارٹی کو بنایا نشانہاے ایم یو کے ذاکر حسین کالج آف انجینئرنگ اینڈٹکنالوجی میں بین الاقوامی تعلیمی میلے کا انعقاد، 14 اساتذہ ایوارڈ سے سرفراز
دلی این سی آر

دہلی میں 7 دنوں کیلئے شدید گرمی کی لہرکیلئے الرٹ جاری

نئی دہلی :دہلی میں بارش سے ملنے والی راحت ختم ہو گئی ہے۔ موسم انتہائی گرم اور خشک ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج سے دہلی اور این سی آر میں کل 7 دنوں کے لیے شدید گرمی کی لہر کے لیے اورنج الرٹ جاری کیا ہے۔ دہلی میں اس ہفتے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 46 ڈگری سیلسیس تک پہنچ سکتا ہے۔ حال ہی میں صفدرجنگ میں 43.4 ڈگری سیلسیس اور رج کے علاقے میں 44.6 ڈگری سیلسیس درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا جس نے گرمی کے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے۔ صورتحال یہ ہے کہ
تیز دھوپ اور گرم ہواؤں کے باعث لوگوں کا گھروں سے نکلنا مشکل ہو گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔