Bihar
بہار کےبرطرف امینوں نے حکومت کیخلاف کھولا مورچہ، ملازمت سے ہٹائے جانے پر امین مشتعل، احتجاج میں شدت لانے کی دھمکی، ہڑتالی امینوں کو ان کی ذمہ داریوں سے فارغ کرنے اور ای-ماپی پورٹل پر ان کی شناختی آئی ڈی غیر فعال کرنے کے آمرانہ حکم پر نہیں رہیں گے خاموش: یونین
(پی این این) پٹنہ: بہار میں ہڑتال کرنے والے امینوں کو ریاستی حکومت نے ملازمت سے برطرف کر دیا ہے، لیکن حکومت کی اس سخت کارروائی…
