تازہ ترین
5 افراد کی موت کے معاملے میں بہن، بہنوئی سمیت تین گرفتاردہلی حکومت جمنا کو صاف کرنے کے لیےکر رہی ہے کام : سی ایم ریکھاای رکشا کو محدود کرنے کے بارے میں حکومت کا غورفضائی آلودگی: دہلی میں پھر سانس کا بحران!’مہاتما گاندھی ہندوستان کی روح اور گنگا جمنی تہذیب کے روشن مینار‘ارریہ میں مضمون نویسی مقابلے کا انعقاد، ہندوستان کی علمی، سیاسی وملی شخصیات نے ملک ہندوستان کو بام عروج تک پہنچانے میں اداکیا اہم کردار: مقررینپریہار میں اقلیتی ووٹر ملن تقریب کاپروقار انعقاد، جے ڈی یو رہنماؤں اور تعلیم یافتہ ووٹروں نے کی ابھشیک جھا کو بھاری اکثریت سے کامیاب بنانے کی اپیلیاترا پر پابندی اور قابل اعتراض نعرے لگانے والوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ،مسلم سیوا سنگٹھن کے وفد نے ایس پی سے کی ملاقات،ظاہر کیافرقہ وارانہ کشیدگی کا خدشہ، کارروائی نہ ہونے پر دہرادون سے سہارنپور تک ’جمہوریت بچاؤ یاترا‘ نکالنے کی وارننگ

بہار

نتیش کمار کی پارٹی جے ڈی یو کا نام بدلنے کی تیاری،سنجے جھا نے رہنماؤں سے کی بڑی اپیل،پارٹی کا نام ’جنتا دل نتیش‘ رکھنے کی پیش کی تجویز

(پی این این) پٹنہ:جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) کے قومی کارگزار صدر اور راجیہ سبھا کے رکن سنجے جھا نے پارٹی کے رہنماؤں سے پارٹی…

دہلی میں 4 اکتوبر کو ہوگا ’بِہاری سَوامِیمان سمیلن‘ کا دوسرا باب،بیرونِ ریاست مقیم بہاریوں کو ایک پلیٹ فارم پر لاکر بہار کی ترقی پر کیا جائے گا تبادلۂ خیال، وزیرِ اعلیٰ سمراٹ چودھری کی بھی شرکت متوقع

(پی این این) پٹنہ؍نئی دہلی:ملک کے مختلف حصوں میں مقیم بہاریوں کو ایک پلیٹ فارم پر لانے اور بہار کی ترقی کے لیے اجتماعی طور پر…

ضلع مجسٹریٹ ارریہ نے پرائمری ہیلتھ سینٹرکا کیا معائنہ،ڈی ایم ونود دوہن نے فوری طور پر پی ایچ سی کو متبادل عمارت میں چلانے کی دی ہدایت

(پی این این) ارریہ:ضلع مجسٹریٹ ارریہ مسٹر ونود دوہن نے گزشتہ کل پرائمری ہیلتھ سنٹر، کرسا کانٹا کا معائنہ کیا۔ معائنہ کے دوران ضلع مجسٹریٹ نے…

ملک بھر میں موجود سیکڑوں غیر قانونی عمارتیں منہدم کیوں نہیں کی جاتیں؟،محض مسلمانوں کو نشانہ بناکر ان کے مذہبی مقامات پر کیوں چلائے جارہے ہیں بلڈوزر،سہارنپور کلکٹریٹ میں واقع قدیم تاریخی مسجد کی شہادت پر حضرت امیرِ شریعت کا سخت ردِعمل

(پی این این) پھلواری شریف:سہارنپور کے کلکٹریٹ احاطے میںواقع ایک قدیم تاریخی مسجد کو رات کے اندھیرے میں شہید کیے جانے پر امارتِ شرعیہ بہار، اڈیشہ…