دیوبند کوتوالی انچارج نے عوامی دربارمیں سنے عوام کے مسائل، دیر رات تک سڑکوں پر بلاوجہ گھومنے اور شرپسند واسٹنٹ کرنے والوں کے خلاف کی جائے گی سخت کارروائی: سندیپ بالیان
(پی این این) دیوبند:دیوبند کے کوتوالی انچارج سندیپ بالیان نے کوتوالی احاطہ میں عوامی دربار منعقد کرکے لوگوں کی شکایات کو سنا ۔عوامی دربار میں پہنچنے…
