Bihar
این ڈی اے کی میٹنگ میں نہیں پہنچے آر ایل ایم کے3 ارکانِ اسمبلی، وزیراعلیٰ سمراٹ چودھری کی رہائش گاہ پرمنعقدہ اجلاس سے بنائی دوری،پارٹی سربراہ اوپیندر کشواہا کی مشکلوں میں اضافہ
(پی این این) پٹنہ:بہار قانون ساز کونسل کے انتخابات کے پیش نظر جمعہ کو وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری کی رہائش گاہ پر این ڈی اے قانون…
