Bihar1 hour ago
بھاگلپور:4 سال سے فائلوں میں قید 20 کروڑ کی بُنکر اسکیم،سلک سٹی کے بُنکروں کی جدید تربیت کا خواب ادھورا، 2022 میں اعلان کے بعد بھی سردارپور میں شروع نہیں ہوئی تعمیر
(پی این این؍سعید انور) بھاگلپور:سلک سٹی کے بُنکروں کو جدید تربیت، تکنیکی سہولت اور روزگار کے بہتر مواقع دینے کے لیے سال 2022 میں اعلان کردہ...