اتر پردیش
مسجد اور قبرستان کی زمین پر بلڈوزر چلانے پرروک، سون بھدر ضلع کی دودھی تحصیل کے پیپری واقع جامع مسجد اور اس کی چہار دیواری کو منہدم کرنے کی کارروائی سے متعلق الہ آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ
(پی این این) پریاگ راج: الہ آباد ہائی کورٹ نے سون بھدر ضلع کی دودھی تحصیل کے پیپری واقع جامع مسجد اور اس کی چہار دیواری…
