Bihar
سارن:جامعہ ہاجرہ میں عظیم الشان دستار بندی کا اہتمام ،10 طلبہ نے محض 13 ماہ میں مکمل کیا حفظ قرآن،علماء و معززین نے کی بچوں کی حوصلہ افزائی و اعزاز سے نوازا
(پی این این) سارن:بلاک کی بیلہ پنچایت کے بیلہ گاؤں واقع جامعہ ہاجرہ میں عظیم الشان دستار بندی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر قرآن…
