تازہ ترین
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں ’سوچھتا ہی سیوا 2026‘ کے تحت صفائی مِتر تحفظ کیمپ منعقدڈسٹرکٹ چائلڈ ویلفیئر اینڈ پروٹیکشن کمیٹی کا اجلاسخدمتِ عہد مہم 2026 کے تحت مہوا میں بلاک سطحی پینٹنگ اور تقریری مقابلہ منعقدوکست بھارت2047 کے تناظر میں ادبِ اطفال پر جے این یو میں اہم پروگرام کا انعقادماضی کے ورثے اور مستقبل کی تعمیرہےلائبریریریکھاگپتا نے مالویہ نگر علاقے میں گیتانجلی فائر اسٹیشن کا کیاافتتاحمسکان قتل کیس میں 350 صفحات کی چارج شیٹدہلی نے 18 سال میں ستمبر کی سب سے سرد رات

Bihar

جھارکھنڈمیں امارت شرعیہ کی11ٹیمیں  ایس آئی آر سے متعلق عوامی بیداری میں مصروف،امیر شریعت ، ناظم امارت شرعیہ اور شعبۂ تنظیم کے ذریعہ مسلسل رہنمائی جاری

جھارکھنڈمیں امارت شرعیہ کی11ٹیمیں ایس آئی آر سے متعلق عوامی بیداری میں مصروف،امیر شریعت ، ناظم امارت شرعیہ اور شعبۂ تنظیم کے ذریعہ مسلسل رہنمائی جاری

(پی این این) پھلواری شریف:صوبۂ جھارکھنڈ میں ایس آئی آر کا عمل جاری ہے ۲۹؍ جولائی ۲۰۲۶ء فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ طے ہے ،گاؤں…

شراب مافیا اور جرائم پیشہ گروہوں کے خلاف کارروائی کرنے  سے کیوں گھبراتی ہےفرضی انکاؤنٹر کرانے والی حکومت؟ہم انصاف کی لڑائی میں ہمیشہ متاثرہ خاندان کے ساتھ کھڑے ہیں:تیجسوی یادو

شراب مافیا اور جرائم پیشہ گروہوں کے خلاف کارروائی کرنے سے کیوں گھبراتی ہےفرضی انکاؤنٹر کرانے والی حکومت؟ہم انصاف کی لڑائی میں ہمیشہ متاثرہ خاندان کے ساتھ کھڑے ہیں:تیجسوی یادو

(پی این این) پٹنہ:پٹنہ میں جسم فروشی کے مبینہ اڈے کی مخالفت کرنے پر بنٹی کے اغوا کے بعد قتل کیے جانے کے معاملے پر بہار…

نالندہ میں ٹل گیابڑا ریل حادثہ، متعدد ٹرینوں کی آمد و رفت متاثر،ضلع کے ہلسا ریلوے اسٹیشن پر پٹری سے اترگئی مال گاڑی کی چار بوگیاں ، حادثے کی وجوہات کی جانچ شروع

نالندہ میں ٹل گیابڑا ریل حادثہ، متعدد ٹرینوں کی آمد و رفت متاثر،ضلع کے ہلسا ریلوے اسٹیشن پر پٹری سے اترگئی مال گاڑی کی چار بوگیاں ، حادثے کی وجوہات کی جانچ شروع

(پی این این) نالندہ:بہار کے ضلع نالندہ میں پیر کے روز ایک ٹرین حادثہ پیش آیا، جہاں ایک مال گاڑی کی چار بوگیاں پٹری سے اتر…

ہر بچے کو معیاری تعلیم  فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح,بہتر تعلیمی نظام کے لیے اساتذہ، والدین، طلبہ اور محکمۂ تعلیم  کے درمیان مضبوط رابطہ ناگزیر: ڈی ای او صاحب عالم

ہر بچے کو معیاری تعلیم فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح,بہتر تعلیمی نظام کے لیے اساتذہ، والدین، طلبہ اور محکمۂ تعلیم کے درمیان مضبوط رابطہ ناگزیر: ڈی ای او صاحب عالم

(پی این این) ارریہ:ضلع ارریہ کے ضلع تعلیم افسر (ڈی ای او) صاحب عالم نے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد واضح کیا ہے کہ ضلع…