تازہ ترین
ریاست میں مکان کی تعمیر کیلئے نئے ضابطے نافذ، کمرے کی چوڑائی کم از کم 8 فٹ مقرر، باورچی خانے اور غسل خانے کے لیے بھی معیارات طےتقسیم ہند کے تاریخی واقعات کا غیر جانبدارانہ جائزہ لیا جاناضروری: جسٹس مارکنڈے کاٹجومولانا محمد مظہر حسین کے سانحۂ ارتحال پر امارتِ شرعیہ میں دعائیہ نشستڈاکٹر راہل راج اساتذہ کی تنخواہوں کی ادائیگی میں بے ضابطگیوں پر برہم، ایم ایل سی نے محکمانہ احکامات کے باوجود تاخیر پر اٹھائے سوالات، اعلیٰ سطحی جائزہ کا مطالبہتعلیم کے ساتھ تربیت ہی روشن مستقبل کی اصل ضمانت، سیتامڑھی کے الحبیب انگلش میڈیم اسکول میں پیرنٹس ٹیچر میٹنگ اور تربیتِ اولاد ورکشاپ کا کامیاب انعقاددیوبند:غیر ضمانتی وارنٹ جاری ہونے پر 5 افراد گرفتار، گرفتار کئے گئے افراد کے خلاف اسلحہ ایکٹ ،مارپیٹ ،چوری اور دھمکی دیئے جانے سے متعلق مقدمات درج ہیں : کوتوالی انچارج سندیپ بالیانلکھنؤ میں ’’ایک شام افضل منگلوری کے نام‘‘ تقریب کا انعقادآئی آئی ٹی ایف دہلی میں بہار پویلین میں ورثے اور ترقی کی جھلک

سچ کی آواز ڈیسک

انسانیت اور بھائی چارے کا پیغام لے کر آج سے شروع ہوگا3 روزہ تبلیغی اجتماع، ملک بھر کے نامور علمائے دین کریں گے شرکت،ڈی ایم اور ایس ایس پی نے تیاریوں کا لیا جائزہ
Bihar

انسانیت اور بھائی چارے کا پیغام لے کر آج سے شروع ہوگا3 روزہ تبلیغی اجتماع، ملک بھر کے نامور علمائے دین کریں گے شرکت،ڈی ایم اور ایس ایس پی نے تیاریوں کا لیا جائزہ

(پی این این) گیاجی: گیا ضلع کے چاکند تھانہ حلقہ کے تحت بارہ گاؤں میں 6 نومبر سے تین روزہ تبلیغی اجتماع 2026 کا عظیم الشان…

پولیس پر لگے الزامات کی غیر جانبدارانہ تحقیقات اور قانون کے مطابق سخت کارروائی ضروری،  مدھوبنی گولی باری معاملے پر جن سوراج کا شدید ردعمل،ریاستی سطح کی ٹیم نے گاؤں پہنچ کر متاثرہ خاندانوں سے کی ملاقات،  یتیم بچوں کے مستقبل اور خاندان کی کفالت کے لیے 50 لاکھ روپے معاوضہ اور سرکاری ملازمت کا مطالبہ

(پی این این) مدھوبنی:جس پولیس کی وردی کو دیکھ کر عام آدمی کے دل میں تحفظ اور اطمینان کا احساس پیدا ہوتا ہے، اگر اسی وردی…

جامعہ عائشہ للبنات چھٹمل پور میں’’ایک شام اولیاء اللہ  کے ساتھ‘کے عنوان سے پروقار اور روحانی مجلس کا انعقاد
uttar pradesh

جامعہ عائشہ للبنات چھٹمل پور میں’’ایک شام اولیاء اللہ کے ساتھ‘کے عنوان سے پروقار اور روحانی مجلس کا انعقاد

(پی این این) چھٹمل پور، سہارنپور:گذشتہ روز جامعہ عائشہ للبنات چھٹمل پور، ضلع سہارنپور میں بعد نمازِ عصر تا عشاء ایک روحانی اور پروقار تقریب’’ایک شام…

’نفرت کے بڑے سے بڑے اندھیروں کو مٹا سکتا ہےمحبت کا ایک چھوٹا سا چراغ ‘، میرٹھ میںچودھری چرن سنگھ یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں جشن دیوالی اور رنگو لی کا شاندار انعقاد
uttar pradesh

’نفرت کے بڑے سے بڑے اندھیروں کو مٹا سکتا ہےمحبت کا ایک چھوٹا سا چراغ ‘، میرٹھ میںچودھری چرن سنگھ یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں جشن دیوالی اور رنگو لی کا شاندار انعقاد

(پی این این) میرٹھ:دیوالی روشنی کا تیو ہار ہے جو برا ئی یا اندھیرے کو دور کرتا ہے۔ رنگو لی کے ذریعے ہم اپنے مہمانوں کا…