تازہ ترین
ریاست میں مکان کی تعمیر کیلئے نئے ضابطے نافذ، کمرے کی چوڑائی کم از کم 8 فٹ مقرر، باورچی خانے اور غسل خانے کے لیے بھی معیارات طےتقسیم ہند کے تاریخی واقعات کا غیر جانبدارانہ جائزہ لیا جاناضروری: جسٹس مارکنڈے کاٹجومولانا محمد مظہر حسین کے سانحۂ ارتحال پر امارتِ شرعیہ میں دعائیہ نشستڈاکٹر راہل راج اساتذہ کی تنخواہوں کی ادائیگی میں بے ضابطگیوں پر برہم، ایم ایل سی نے محکمانہ احکامات کے باوجود تاخیر پر اٹھائے سوالات، اعلیٰ سطحی جائزہ کا مطالبہتعلیم کے ساتھ تربیت ہی روشن مستقبل کی اصل ضمانت، سیتامڑھی کے الحبیب انگلش میڈیم اسکول میں پیرنٹس ٹیچر میٹنگ اور تربیتِ اولاد ورکشاپ کا کامیاب انعقاددیوبند:غیر ضمانتی وارنٹ جاری ہونے پر 5 افراد گرفتار، گرفتار کئے گئے افراد کے خلاف اسلحہ ایکٹ ،مارپیٹ ،چوری اور دھمکی دیئے جانے سے متعلق مقدمات درج ہیں : کوتوالی انچارج سندیپ بالیانلکھنؤ میں ’’ایک شام افضل منگلوری کے نام‘‘ تقریب کا انعقادآئی آئی ٹی ایف دہلی میں بہار پویلین میں ورثے اور ترقی کی جھلک

سچ کی آواز ڈیسک

جامعہ رحمانی تعلیم و تربیت اور اصلاح و تزکیہ کا روشن مرکز، مولانا عبداللہ سالم چترویدی کی جامعہ رحمانی مونگیر آمد، طلبہ و اساتذہ سے خطاب،فکر و نظر ٹی وی اسٹوڈیو کا کیامعائنہ
Bihar

جامعہ رحمانی تعلیم و تربیت اور اصلاح و تزکیہ کا روشن مرکز، مولانا عبداللہ سالم چترویدی کی جامعہ رحمانی مونگیر آمد، طلبہ و اساتذہ سے خطاب،فکر و نظر ٹی وی اسٹوڈیو کا کیامعائنہ

(پی این این) مونگیر:معروف خطیب مولانا عبداللہ سالم قمر قاسمی چترویدی جامعہ رحمانی خانقاہ مونگیر پہنچے، جہاں اساتذہ، کارکنان اور طلبہ نے ان کا پُرتپاک استقبال…

آفات سے ہونے والی اموات پرملے گادوگنا معاوضہ، ایسے معاملات میںاب 8لاکھ روپے دے گی ریاستی حکومت ،وزیراعلیٰ نے فصلوں اور مویشیوں کے نقصان پر امدادی رقم میں بھی کیا اضافہ
uttar pradesh

آفات سے ہونے والی اموات پرملے گادوگنا معاوضہ، ایسے معاملات میںاب 8لاکھ روپے دے گی ریاستی حکومت ،وزیراعلیٰ نے فصلوں اور مویشیوں کے نقصان پر امدادی رقم میں بھی کیا اضافہ

(پی این این) لکھنؤ:اتر پردیش میں قدرتی آفات سے ہونے والی اموات پر اب متاثرہ خاندانوں کو دوگنا معاوضہ ملے گا۔ یوگی حکومت نے ریاستی آفات…

جعلی نوٹ چھاپنے کی فیکٹری کا پردہ فاش، چاول مل میں چھاپے جارہے تھے جعلی نوٹ، چھاپہ ماری  میں 100، 200 اور 500 روپے کے نوٹ بڑی مقدار میں برآمد
اتر پردیش

جعلی نوٹ چھاپنے کی فیکٹری کا پردہ فاش، چاول مل میں چھاپے جارہے تھے جعلی نوٹ، چھاپہ ماری میں 100، 200 اور 500 روپے کے نوٹ بڑی مقدار میں برآمد

لکھنؤ:(پی این این)اتر پردیش کے ضلع شراوستی میں جعلی نوٹ چھاپنے کی فیکٹری کا پردہ فاش ہوا ہے۔ چھاپہ ماری کے دوران ایک چاول مل میں…