تازہ ترین
بہارمیں کئی بڑے ہوٹلوںاور مٹھائی کی دکانوں پر چھاپے، ریاست کے مختلف اضلاع میں کھانے پینے کی اشیا میں پائی گئیں بے ضابطگیاں،دیوالی سے قبل محکمہ تحفظ خوارک کی ٹیم کی بڑی کارروائیایک بار پھر احسان الحق رضا کے ہاتھ میں طلبہ جے ڈی یو کی کمان،چار رنگوں کے ’ڈسٹ بِن‘ سے بچوں نے سکھایا کچرا انتظام، گھر گھر پہنچایا صفائی کا پیغام، اردو پرائمری اسکول چاترگھاٹ میں ایکو کلب کے تحت بیداری مہم کا اہتمام5 سیٹیں نہیں، 50 اضلاع میں ہوئی بی جے پی کی شکست, اترپردیش میں ایم ایل سی انتخابات کے نتائج پر اکھلیش یادو کا شدید حملہاے ایم یوطلبہ یونین کے سابق صدرڈاکٹر اعظم بیگ پہنچے علی گڑھ، طلبہ یونین انتخابات کے امیدواروں اور دیگرطلبہ سے کی ملاقاتدیوبند کوتوالی انچارج نے عوامی دربارمیں سنے عوام کے مسائل، دیر رات تک سڑکوں پر بلاوجہ گھومنے اور شرپسند واسٹنٹ کرنے والوں کے خلاف کی جائے گی سخت کارروائی: سندیپ بالیاندنیا کیلئے3 منٹ، آخرت کیلئے ہمیشہ کی کریں تیاری : خطیب محمد اقبال، آگرہ کی مسجد نہر والی میں خطبۂ جمعہ کے دوران دنیا کی عارضی زندگی اور آخرت کی دائمی زندگی پر خطابمالیگاؤں میں ابوبکر علی حسن چودھری کا شاندار عوامی استقبال، دیولالی اسمبلی حلقے کی اہم ذمہ داری ملنے پر رابطہ آفس میں جشن کا سماں
uttar pradesh

سینی برادری اسمبلی انتخابات میں بی جے پی سے لے گی اپنی بے عزتی کا بدلہ: رام کشن سینی

(پی این این)
دیوبند: ایس پی پسماندہ طبقے سیل کے ضلع صدر رام کشن سینی ایڈوکیٹ نے کہا کہ بی جے پی حکومت میں سینی برادری کو سب سے زیادہ ظلم کا سامنا کرنا پڑا ہے اور سینی برادری کے ارکان کے خلاف درج مقدمات اس کا ثبوت ہیں۔
جمعرات کو مقامی دفتر میں منعقدہ میٹنگ میں رام کشن سینی نے کہا کہ بی جے پی حکومت کے تحت سینی برادری کے لوگوں کے خلاف جھوٹے مقدمات درج کرکے فوجیوں اور بچوں کا مستقبل تباہ کر دیا گیا ہے۔ بی جے پی کے کسی عوامی نمائندے نے سینی برادری کی مدد نہیں کی۔
جبکہ سینی برادری نے ایک ایک ووٹ بھارتیہ جنتا پارٹی کو دیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ سینی برادری 2027 کے اسمبلی انتخابات میں اپنے ووٹ کی طاقت سے اپنی توہین کا بدلہ لے گی۔ میٹنگ میں رمیش سینی، بھوپال سینی، کیہر سنگھ سینی، جیا لال سینی، مہندر سینی، اوم پرکاش سینی، جوگندر وغیرہ موجود تھے۔

 

متعلقہ خبریں