تازہ ترین
ایم ایل سی انتخابی نتائج پر جے ڈی یو میں کشمکش، منعقدہ جائزہ میٹنگ میں جے ڈی یوکی تمام ناراض لیڈران کو منانے اوراسے مطمئن کرکے معاملے کو ٹھنڈا کرنے کی کوششانکاؤنٹر کلچر کو فروغ دے کر آئین کی خلاف ورزی کر رہی ہے سمراٹ حکومت، منیر انکاؤنٹر پر میسا بھارتی کے بعد روہنی آچاریہ بھی سرگرم، بہار سرکارکو بنایا نشانہیونانی طب کے فروغ کے لیے جدید تحقیق اور قدیم طبی روایات کا امتزاج ضروری’کوئی بھی اہل شہری ووٹر لسٹ میں نام درج کرانے سے نہ رہے محروم‘، ارریہ میں خصوصی سمری ریویژن پروگرام کے حوالے سے تسلیم شدہ سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کے ساتھ میٹنگ منعقدپریاگ راج میں 250 کروڑ روپے کا زیورات کا کاروباراے ایم یو کے عبداللہ اسکول میں تقسیم انعامات تقریب کا انعقاددہلی فسادات: کرکرڈوما کورٹ سے چھ مسلمان باعزت بریکرایہ دار ہیں سب گھر بدلتے رہتے ہیں
اتر پردیش

اے ایم یو کے ویمنس کالج میں شجر کاری مہم کا انعقاد

علی گڑھ: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے ویمنس کالج میں حکومت ہند کی مشن لائف مہم کے تحت عالمی یومِ ماحولیات کی مناسبت سے نیشنل سروس اسکیم (این ایس ایس) اکائی کی جانب سے شجرکاری مہم منعقد کی گئی۔
ویمنس کالج کے پرنسپل پروفیسر مسعود انور علوی نے این ایس ایس پروگرام افسران ڈاکٹر منصور عالم صدیقی، ڈاکٹر فوزیہ فریدی اور ڈاکٹر ندا خان کے ہمراہ کالج کیمپس میں پودے لگائے۔ مہم میں طلبہ اور عملے کے اراکین نے حصہ لیا۔ اس موقع پر شجر کاری کے طریقوں اور پودوں کی دیکھ بھال سے متعلق ضروری رہنمائی بھی فراہم کی گئی۔

متعلقہ خبریں

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔