تازہ ترین
نشہ آور اور سائیکو ٹراپک ادویات کی فروخت میں برتیں احتیاط،اسسٹنٹ ڈرگ کنٹرولر، سیوان کی صدارت میں منشیات سے نجات کی عوامی بیداری مہم کے تحت میٹنگ منعقد ہوئیخواتین سپروائزرز کی بحالی کے تعلق سے ضلع مجسٹریٹ کی صدارت میں سلیکشن کمیٹی کا اجلاسگنگوہ میں قتل کے بعد سیاسی طوفان ،گرفتاری کیلئے 3 دنوں کا الٹی میٹمعازمین حج و عمرہ کی تربیت انتہائی ضروریالائٹ جونیئر ہائی اسکول میں جشنِ عید میلاد النبی ؐ کے سلسلے میں مقابلہ نعت، تقریر اور کوئز کا انعقاداے ایم یو کے شعبہ علم الامراض میں ٹشو پروسیسنگ آرٹیفیکٹس کے موضوع پر توسیعی خطبہ کا اہتمامکیا اپنے ہی ملک میں ترنگا لہرانا جرم ہے؟:کجریوالگیانیش کمار کے استعفیٰ کامطالبہ کرتے ہوئے یوتھ کانگریس کا مارچ
دلی این سی آر

گلزار دہلوی صد سالہ یادگار جشن کے موقع پر انجینئر فیروز مظفر کا استقبال

(پی این این)
نئی دہلی :گلزار دہلوی صد سالہ یادگار جشن کے موقع پر انجینئر فیروز مظفر کا استقبال کیا گیا نیز انجینئر فیروز مظفر نے مشہور شاعر افضال منگلوری کے سپاسنامہ کا اجرا بھی کیاتصویر میں کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور دہلی کی مشہور سیاسی و سماجی شخصیت شیخ علیم الرد اسعدی، انجینئر فیروز مظفر ،افضل منگلوری، مشہور سپریم کورٹ کے وکیل مقبول اعجاز (صدرکمیٹی) اور اشوک مدپ دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔