تازہ ترین
ریاست میں مکان کی تعمیر کیلئے نئے ضابطے نافذ، کمرے کی چوڑائی کم از کم 8 فٹ مقرر، باورچی خانے اور غسل خانے کے لیے بھی معیارات طےتقسیم ہند کے تاریخی واقعات کا غیر جانبدارانہ جائزہ لیا جاناضروری: جسٹس مارکنڈے کاٹجومولانا محمد مظہر حسین کے سانحۂ ارتحال پر امارتِ شرعیہ میں دعائیہ نشستڈاکٹر راہل راج اساتذہ کی تنخواہوں کی ادائیگی میں بے ضابطگیوں پر برہم، ایم ایل سی نے محکمانہ احکامات کے باوجود تاخیر پر اٹھائے سوالات، اعلیٰ سطحی جائزہ کا مطالبہتعلیم کے ساتھ تربیت ہی روشن مستقبل کی اصل ضمانت، سیتامڑھی کے الحبیب انگلش میڈیم اسکول میں پیرنٹس ٹیچر میٹنگ اور تربیتِ اولاد ورکشاپ کا کامیاب انعقاددیوبند:غیر ضمانتی وارنٹ جاری ہونے پر 5 افراد گرفتار، گرفتار کئے گئے افراد کے خلاف اسلحہ ایکٹ ،مارپیٹ ،چوری اور دھمکی دیئے جانے سے متعلق مقدمات درج ہیں : کوتوالی انچارج سندیپ بالیانلکھنؤ میں ’’ایک شام افضل منگلوری کے نام‘‘ تقریب کا انعقادآئی آئی ٹی ایف دہلی میں بہار پویلین میں ورثے اور ترقی کی جھلک
اتر پردیش

ایڈیشنل ایس پی نے کیا معائنہ

رام پور:ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس انوراگ سنگھ نے منگل کو پریڈ کی سلامی لے کر ریزرو پولیس لائن کا معائنہ کیا۔معائنہ کے دوران پریڈ میں موجود اہلکاروں کے ٹرن آؤٹ کو چیک کیا گیا۔ ریزرو پولیس لائن کے احاطے میں واقع کینٹین، ریڈنگ روم، تفریح گاہ، میوزیم، جم، آر ٹی سی آفس، کیش آفس، ٹرانسپورٹ برانچ وغیرہ کا معائنہ کیا گیا۔ پولیس لائن احاطے کی صفائی وغیرہ کا جائزہ لیا گیا اور متعلقہ افراد کو ضروری ہدایات دی گئیں۔

متعلقہ خبریں

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔