Bihar
سیتامڑھی میں پانچ نئی نگر پنچایتوں کے قیام کی راہ ہموار، سُرسنڈ اور بیلسنڈ نگر پنچایت کو نگر پریشد کا درجہ دینے کی تجویز منظور، 20 نکاتی کمیٹی کی میٹنگ میں متفقہ طور پر قرارداد پاس
(پی این این) سیتامڑھی:ضلع میں شہری ترقی کو نئی رفتار دینے کی سمت ایک اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ کلکٹریٹ میں صنعت و کھیل محکمہ کی…
