بہار
بہارمیں کئی بڑے ہوٹلوںاور مٹھائی کی دکانوں پر چھاپے، ریاست کے مختلف اضلاع میں کھانے پینے کی اشیا میں پائی گئیں بے ضابطگیاں،دیوالی سے قبل محکمہ تحفظ خوارک کی ٹیم کی بڑی کارروائی
(پی این این) پٹنہ:دیوالی سے قبل بہار کی منڈیوں میں فروخت ہونے والی خراب اور نقلی غذائی اشیا کے خلاف کارروائی تیز کر دی گئی ہے۔…
