Bihar
آئی آئی ایم بودھ گیا میں بدھونومکس 2026 کا آغاز، اخلاقیات، رحم دلی اور پائیدار ترقی پر ملکی و غیر ملکی ماہرین کا اظہار خیال، 11 ممالک کے 96 اداروں کی شرکت
(پی این این) بودھ گیا : انڈین انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ (آئی آئی ایم) بودھ گیا میں سنیچر کو بین الاقوامی کانفرنس ’بدھونومکس 2026‘ کا آغاز…
