Bihar
ارریہ: ایم پی پردیپ کمار سنگھ نے ترقیاتی منصوبوں کالیا جائزہ، منعقدہ میٹنگ میں رکن پارلیمنٹ کی جانب سے عوامی مفاد سے متعلق کاموں کو ترجیح دینے کی دی گئی ہدایات
(پی این این) ارریہ:ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کوآرڈینیشن اینڈ مانیٹرنگ کمیٹی (دیشا) کی ایک میٹنگ کلیکٹریٹ کے پرمان آڈیٹوریم میں معزز ممبر پارلیمنٹ ارریہ جناب پردیپ کمار سنگھ…
