Bihar
یتیم خانہ اسلامیہ گیا نے پیش کی خدمت، ایثار اور انسان سازی کی روشن مثال، یتیم بچوں کی تعلیم و تربیت کے 109 سال:وزیر ڈاکٹر سنتوش کمار سمن سمیت اہم شخصیات کی شرکت، پانچ زبانوں میں طلبہ کی تقریروں نے حاصل کی توجہ
(پی این این) چیرکی (گیاجی): کسی ادارے کی عظمت کا اندازہ اس کی عمارتوں سے نہیں، بلکہ ان زندگیوں سے لگایا جاتا ہے جنہیں وہ سنوارتا…
