تازہ ترین
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں ’سوچھتا ہی سیوا 2026‘ کے تحت صفائی مِتر تحفظ کیمپ منعقدڈسٹرکٹ چائلڈ ویلفیئر اینڈ پروٹیکشن کمیٹی کا اجلاسخدمتِ عہد مہم 2026 کے تحت مہوا میں بلاک سطحی پینٹنگ اور تقریری مقابلہ منعقدوکست بھارت2047 کے تناظر میں ادبِ اطفال پر جے این یو میں اہم پروگرام کا انعقادماضی کے ورثے اور مستقبل کی تعمیرہےلائبریریریکھاگپتا نے مالویہ نگر علاقے میں گیتانجلی فائر اسٹیشن کا کیاافتتاحمسکان قتل کیس میں 350 صفحات کی چارج شیٹدہلی نے 18 سال میں ستمبر کی سب سے سرد رات
Bihar

صغر ی کالج میں ریٹائرڈ اسٹاف کا الوداعی تقریب کا انعقاد

(پی این این)
نالندہ:صغر ی کالج بہار شریف میں تلعت آراء، لیب انچارج، ہوم سائنس آج اپنے عہدے سے ریٹائر ہو گئیں۔ ان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر کالج میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس دوران کالج کے پرنسپل سید غلام محی الدین نے تلعت آراء کو شال، قلم، ڈائری، گلدستہ اور کپڑا دے کر اعزاز سے نوازا۔اس موقع پر کالج کے ٹی۔آر۔ سید سہیل احمد، امتحانی سیل سے گایتری، سہیل اختر، رخسار راضی، سنجیو کمار اور دیگر لوگ موجود تھے۔

متعلقہ خبریں

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔