Bihar
ارریہ: 42 یتیم بچوں میں تقسیم کئے گئے اسکالرشپ کے چیک، کیرئیر کاؤنسلنگ اور مفت ہیلتھ چیک اپ کیمپ کا بھی کیا گیا انعقاد
(پی این این) ارریہ:ہیومن ویلفیئر فاؤنڈیشن نے اتوار کو جماعت اسلامی ہند کے دفتر ارریہ میں رفتار اسکالرشپ کے تحت اسکالرشپ چیک تقسیم کرنے کا پروگرام…
