Bihar
تنظیمی مضبوطی کے مد نظر ارریہ ضلع کانگریس کمیٹی کی میٹنگ، میٹنگ میں مستقبل کے پروگرام کے لئے نئی حکمت عملی پر کیا گیاتبادلہ خیال ، بٹو یادو اور شکیب رضا کانگریس میں شامل
(پی این این) ارریہ:بہار پردیش کانگریس کمیٹی کی ہدایت کے بعد ارریہ ضلع کانگریس کمیٹی کی ایک اہم تنظیمی میٹنگ آج ضلع کانگریس دفتر گاندھی آشرم…
