اتر پردیش
نشے کا کاروبار کرنے والی خاتون سمیت 4 ملزم گرفتار، نانوتہ پولیس نے 655 گرام اسمیک اور چار موبائل فون کیےبرآمد ، پولیس کے مطابق بین الاقوامی بازار میں قیمت تقریباً ایک کروڑ 31 لاکھ روپےضبط شدہ سامان کی قیمت
(پی این این) دیوبند:ضلع میں منشیات کے خلاف جاری مہم کے تحت نانوتہ پولیس نے اسمیک اسمگلنگ کے ایک نیٹ ورک کا انکشاف کرتے ہوئے ایک…
