بہار
سیتامڑھی:2758 ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری، 440 مکمل، 543 کروڑ روپے کی تخمینہ سے زیر تعمیر ماں سیتا میڈیکل کالج، کاياکلپ مہم کے تحت اسکولوں، اسپتالوں اور آنگن باڑی مراکز کی حالت بہتر بنانے کا کام جاری
(پی این این) سیتامڑھی:حکومت کی ترقیاتی اور فلاحی اسکیموں کا فائدہ سماج کے آخری فرد تک پہنچانا ضلع انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔ ضلع میں بنیادی…
