تازہ ترین
این ڈی اے اقتدار والی ریاستوں میں کیوں بڑھ رہا ہےنشہ؟،بی جے پی حکومت والے صوبے میں نشہ ختم کرنے کی تاریخ کریں مقرر، وزیر داخلہ امت شاہ پر اروند کجریوال کا سخت حملہبامبے ہائی کورٹ نے مولانا حلیم اللہ قاسمی کو دوبارہ پٹیشن داخل کرنے کی دی ہدایتایک ساتھ رہ سکتے ہیں سیاسی مقابلہ اور ثقافتی تعامل،دکن کی مسلم سلطنتوں میں غیر مسلموں کے ساتھ سلوک کے موضوع پرپروفیسر سید شاہ وحیداللہ کا خطاباے ایم یو کے ویمنس کالج میں سوچھتا پکھواڑہ کے تحت شجرکاری مہمجامعہ امام محمد انور شاہ دیوبند میں سالانہ انعامی اجلاستیج پرتاپ کے گھر پہنچے والد لالوپرساد یادو، بہن میساا ورر وہنی، نوراتری کے موقع پر مہا اشٹمی پرکیا پوجا پاٹھ کا اہتمامانتخاب میں ہر ووٹر کو ہےووٹ دینے کا حق حاصل، کوسی گریجویٹ انتخابی حلقہ میں 20 ہزار ووٹروں کے اتحاد سے بی جے پی کودیا جاسکتا ہے سخت چیلنج: پرشانت کشورنوادہ میں پولیس ٹیم پر اینٹ اور پتھرسے حملہ، خاتون سپاہی کی ویڈیو بنانے پر بڑھا تنازع، 11 افراد گرفتار

Bihar

’ جدید طبی سہولیات کی توسیع بہار حکومت کی اولین ترجیح‘،سمستی پور میں جدید ترین’اسمریتی آئی وی ایف اینڈ فرٹیلٹی سینٹر‘کا افتتاح، بے اولاد جوڑوں کو مقامی سطح پر ماہرین کے ذریعے فراہم ہوگی جدید علاج کی سہولت

(پی این این) سیتامڑھی:سمستی پور کے شعبۂ صحت کے لیے اتوار کا دن ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوا۔ موہن پور روڈ واقع اسمریتی آئی وی…

بہارپنچایت میں خواتین کے لیے ریزرویشن ملک کیلئےمثال،نائب وزیراعلیٰ کم ضلع انچارج وزیر بیجندر پرساد یادو نے ’پنچایت وکاس دیوس‘ کا کیاافتتاح

بہارپنچایت میں خواتین کے لیے ریزرویشن ملک کیلئےمثال،نائب وزیراعلیٰ کم ضلع انچارج وزیر بیجندر پرساد یادو نے ’پنچایت وکاس دیوس‘ کا کیاافتتاح

(پی این این) دریا پور/سارن؍پٹنہ:بہار نے پنچایتی انتخابات میں خواتین کو 50 فیصد ریزرویشن دے کر ملک کے لئےایک نظیر قائم کی ہے۔ مذکورہ باتیں نائب…

’انصاف کا کوئی مذہب یا ذات نہیں، ہر مظلوم کوملنا چاہیے انصاف‘،بھرت بھوشن تیواری کے پولیس انکاؤنٹر اور محمد فیض کے سفاکانہ قتل کیخلاف جالے میں کینڈل مارچ، غیر جانبدارانہ تحقیقات اور انصاف کا مطالبہ

’انصاف کا کوئی مذہب یا ذات نہیں، ہر مظلوم کوملنا چاہیے انصاف‘،بھرت بھوشن تیواری کے پولیس انکاؤنٹر اور محمد فیض کے سفاکانہ قتل کیخلاف جالے میں کینڈل مارچ، غیر جانبدارانہ تحقیقات اور انصاف کا مطالبہ

(پی این این) جالے:بھوجپور کے سماجی کارکن بھرت بھوشن تیواری کے پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک ہونے اور دربھنگہ کے رہائشی محمد فیض کے سفاکانہ قتل کے…

ارریہ میں مختلف محکموں کے اہلکاروں کے بڑے پیمانے پر تبادلے،ٹرانسفر ہونے والے ملازمین کو 30 جون تک اپنے موجودہ دفتر کا چارج سونپ کر یکم جولائی کو نئے دفتر میں کرنا ہوگاجوائن : ضلع مجسٹریٹ

ارریہ میں مختلف محکموں کے اہلکاروں کے بڑے پیمانے پر تبادلے،ٹرانسفر ہونے والے ملازمین کو 30 جون تک اپنے موجودہ دفتر کا چارج سونپ کر یکم جولائی کو نئے دفتر میں کرنا ہوگاجوائن : ضلع مجسٹریٹ

(پی این این) ارریہ:ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ارریہ مسٹر ونود دہان کی موجودگی میں مختلف محکموں میں کام کرنے والے ملازمین کے تبادلے اور تعیناتی کا عمل مکمل…