uttar pradesh
’اردو اشعار سے ہم زبان کیساتھ ادب، سلیقہ اور تربیت بھی سیکھتے ہیں‘میرٹھ میں سہ روزہ جشن سر سید کا مقابلہ بیت بازی سے شاندار اختتام
(پی این این) میرٹھ:بیت بازی کے پروگرام کو دیکھ کر یہ محسوس ہوتا ہے کہ اردو کا مستقبل مضبوط ہاتھوں میں ہے مگر تعجب کی بات…
