uttar pradesh
یاترا پر پابندی اور قابل اعتراض نعرے لگانے والوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ،مسلم سیوا سنگٹھن کے وفد نے ایس پی سے کی ملاقات،ظاہر کیافرقہ وارانہ کشیدگی کا خدشہ، کارروائی نہ ہونے پر دہرادون سے سہارنپور تک ’جمہوریت بچاؤ یاترا‘ نکالنے کی وارننگ
(پی این این) دیوبند:مسلم سیوا سنگٹھن کے ایک وفد نے تنظیم کے صدر نعیم قریشی، نائب صدر عاقب قریشی اور جنرل سکریٹری صدام قریشی کی قیادت…
