Bihar
انکاؤنٹر کلچر کو فروغ دے کر آئین کی خلاف ورزی کر رہی ہے سمراٹ حکومت، منیر انکاؤنٹر پر میسا بھارتی کے بعد روہنی آچاریہ بھی سرگرم، بہار سرکارکو بنایا نشانہ
(پی این این) پٹنہ:پٹنہ کے منیر میں پی اے سی ایس صدر کے قتل معاملے کے تین ملزمین کے انکاؤنٹر پر راشٹریہ جنتا دل (آر جے…
