تازہ ترین
’مہاتما گاندھی ہندوستان کی روح اور گنگا جمنی تہذیب کے روشن مینار‘ارریہ میں مضمون نویسی مقابلے کا انعقاد، ہندوستان کی علمی، سیاسی وملی شخصیات نے ملک ہندوستان کو بام عروج تک پہنچانے میں اداکیا اہم کردار: مقررینپریہار میں اقلیتی ووٹر ملن تقریب کاپروقار انعقاد، جے ڈی یو رہنماؤں اور تعلیم یافتہ ووٹروں نے کی ابھشیک جھا کو بھاری اکثریت سے کامیاب بنانے کی اپیلیاترا پر پابندی اور قابل اعتراض نعرے لگانے والوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ،مسلم سیوا سنگٹھن کے وفد نے ایس پی سے کی ملاقات،ظاہر کیافرقہ وارانہ کشیدگی کا خدشہ، کارروائی نہ ہونے پر دہرادون سے سہارنپور تک ’جمہوریت بچاؤ یاترا‘ نکالنے کی وارننگ’اردو اشعار سے ہم زبان کیساتھ ادب، سلیقہ اور تربیت بھی سیکھتے ہیں‘میرٹھ میں سہ روزہ جشن سر سید کا مقابلہ بیت بازی سے شاندار اختتاماسلامیہ انٹر کالج دیوبند کی طالبہ صوفیہ ایک دن کے لئے پرنسپل بنائی گئیںپتھروں کو دے رہے ہیں آئینے کھل کر جوابسی جے پی کے بانی ابھیجیت دیپکے کو ضمانت، نیہا بورا بھی رہا،رات بھر حراست سے رہائی کے بعد نیہا نے قانون اور انتظامیہ پر اٹھائے سوال
دیش

وقف ترمیمی قانون پر3اکتوبر کابھارت بند مؤخر،نئی تاریخوں کا اعلان جلد،مسلم پرسنل لا بورڈ

(پی این این)
نئی دہلی :ملک کی بعض ریاستوں میں انہی تاریخوں میں برادران وطن کے مذہبی تہوار منعقد ہورہے ہیں، اس لئے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کی زیر صدارت عہدیداران بورڈ کی ایک ہنگامی میٹنگ ہوئی۔ جس میں پوری صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ 3؍ اکتوبر کو ہونے والے بھارت بند کے پروگرام کو سردست مؤخر کردیا جائے۔ لہذا 3؍ اکتوبر کے بھارت بند کے پروگرام کو مؤخر کیا جاتا ہے۔ ان شاءاللہ آئندہ تاریخوں کا جلد ہی اعلان کیا جائے گا۔ البتہ وقف ترمیمی قانون 2025 کے خلاف بورڈ کی احتجاجی تحریک حسب معمول جاری رہے گی اور تمام پروگرام طے شدہ تاریخوں کے مطابق ہی ہوں گے۔

متعلقہ خبریں

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔