Bihar2 hours ago
جامعہ نورالفلاح للبنات ارریہ میں شانداراورپرکشش انداز میں کی گئی پرچم کشائی،طالبات نے جوش وخروش کے ساتھ منایایومِ آزادی کا جشن اور حب الوطنی کاپیش کیا ثبوت
(پی این این) ارریہ: دینی تعلیمی و تربیتی ادارہ”جامعہ نورالفلاح للبنات”، نور نگر مٹیاری، پوسٹ باغ نگر، ضلع ارریہ میں80 ویں یومِ آزادی کے موقع پر...