تازہ ترین
تیج پرتاپ کے گھر پہنچے والد لالوپرساد یادو، بہن میساا ورر وہنی، نوراتری کے موقع پر مہا اشٹمی پرکیا پوجا پاٹھ کا اہتمامانتخاب میں ہر ووٹر کو ہےووٹ دینے کا حق حاصل، کوسی گریجویٹ انتخابی حلقہ میں 20 ہزار ووٹروں کے اتحاد سے بی جے پی کودیا جاسکتا ہے سخت چیلنج: پرشانت کشورنوادہ میں پولیس ٹیم پر اینٹ اور پتھرسے حملہ، خاتون سپاہی کی ویڈیو بنانے پر بڑھا تنازع، 11 افراد گرفتارتعلیم کے بغیر ترقی کا تصور بھی ممکن نہیں:ڈی ای اوپٹنہ میں پی اے سی ایس صدر کا گولی مار کر قتل، فائرنگ کے بعد دسہرہ میلے میں بھگدڑ، بلاک پرمکھ بھی زخمینیہا بورا نے پولیس نوٹس کو ہائی کورٹ میں کیا چیلنجسوربھ داس اور رنکا کی عدالتی حراست میں توسیع’نکاح کو آسان اورفضول رسموں کا کریں خاتمہ‘، جمعیۃ علماء میرٹھ کی آسان نکاح مہم کے تحت اصلاحِ معاشرہ پروگرام

Patna

عوام کوبااختیاربنانے اور ایک مضبوط قوم کی تعمیر کی بنیادہے کھیل،شخصیت سازی، قیادت، نظم و ضبط، ٹیم اسپرٹ اور ذہنی مضبوطی پیدا کرنے کا ایک مؤثر ذریعہ ہے اسپورٹس : گورنر
Bihar

عوام کوبااختیاربنانے اور ایک مضبوط قوم کی تعمیر کی بنیادہے کھیل،شخصیت سازی، قیادت، نظم و ضبط، ٹیم اسپرٹ اور ذہنی مضبوطی پیدا کرنے کا ایک مؤثر ذریعہ ہے اسپورٹس : گورنر

(پی این این) پٹنہ: بہار کے گورنر لیفٹیننٹ جنرل سید عطا حسنین (ریٹائرڈ) نے ہفتہ کے روز کہا کہ کھیل تفریح کے ساتھ ساتھ ایک مضبوط…

وفاق المدارس الاسلامیہ کا سہ روزہ تربیتی ورکشاپ اختتام پذیر، اجلاس میں مدارس کے تعلیمی و تربیتی نظام کو مزید مؤثر بنانے پردیا گیا زور
Bihar

وفاق المدارس الاسلامیہ کا سہ روزہ تربیتی ورکشاپ اختتام پذیر، اجلاس میں مدارس کے تعلیمی و تربیتی نظام کو مزید مؤثر بنانے پردیا گیا زور

(پی این این) مونگیر:امیرِ شریعت حضرت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی صاحب دامت برکاتہم سجادہ نشیں خانقاہ رحمانی مونگیر و صدر وفاق المدارس الاسلامیہ نے اپنے…

دنیا کی کوئی بھی طاقت ہماری پارٹی کے وجود کومٹا نہیںسکتی،راشٹریہ لوک مورچہ کے بی جے پی میں انضمام کی خبروں کو اوپیندر کشواہا نے کیا یکسر مسترد
Bihar

دنیا کی کوئی بھی طاقت ہماری پارٹی کے وجود کومٹا نہیںسکتی،راشٹریہ لوک مورچہ کے بی جے پی میں انضمام کی خبروں کو اوپیندر کشواہا نے کیا یکسر مسترد

(پی این این) پٹنہ:راشٹریہ لوک مورچہ کے صدر اوپیندر کشواہا نے اپنی پارٹی کے بی جے پی میں انضمام سے متعلق قیاس آرائیوں کو یکسر مسترد…

سیکورٹی کونہیں بنانا چاہیے سیاسی ہتھیار،آرجے ڈی سپریمو لالو پرساد اور رابڑی دیوی کی سیکورٹی میں کٹوتی پرراجیہ سبھا رکن منوج جھا کاسخت ردعمل
Bihar

سیکورٹی کونہیں بنانا چاہیے سیاسی ہتھیار،آرجے ڈی سپریمو لالو پرساد اور رابڑی دیوی کی سیکورٹی میں کٹوتی پرراجیہ سبھا رکن منوج جھا کاسخت ردعمل

(پی این این) پٹنہ:بہار میں سابق وزرائے اعلیٰ لالو پرساد یادو اور رابڑی دیوی کی سیکورٹی کم کیے جانے کے بعد سیاسی ماحول کافی گرما گیا…

نتیش کمار کو بھی خالی کر دینا چاہیےسرکاری بنگلہ،رابڑی دیوی کے سرکاری بنگلہ خالی کرنے کے معاملے پر تنازع کے درمیان تیج پرتاپ یادو کاسخت رد عمل
Bihar

نتیش کمار کو بھی خالی کر دینا چاہیےسرکاری بنگلہ،رابڑی دیوی کے سرکاری بنگلہ خالی کرنے کے معاملے پر تنازع کے درمیان تیج پرتاپ یادو کاسخت رد عمل

(پی این این) پٹنہ:بہار میں ان دنوں سابق وزیر اعلیٰ اور بہار قانون ساز کونسل میں قائدِ حزبِ اختلاف رابڑی دیوی کے سرکاری بنگلے کو لے…

بہار میں عوام کو مہنگائی کا ایک اور جھٹکا،سرکاری بسوں کے بعد پرائیویٹ بسوں کے کرایوں میں بھی 10  سے 15 فیصد اضافہ کا امکان، مال برداری بھی ہوگی مزید مہنگی
Bihar

بہار میں عوام کو مہنگائی کا ایک اور جھٹکا،سرکاری بسوں کے بعد پرائیویٹ بسوں کے کرایوں میں بھی 10 سے 15 فیصد اضافہ کا امکان، مال برداری بھی ہوگی مزید مہنگی

(پی این این) پٹنہ:بہار میں سفر کرنے والے عام مسافروں پر مہنگائی کا ایک اور بڑا بوجھ پڑنے والا ہے۔ ریاست میں سرکاری بسوں کے کرایوں…