Bihar
پولیس پر لگے الزامات کی غیر جانبدارانہ تحقیقات اور قانون کے مطابق سخت کارروائی ضروری، مدھوبنی گولی باری معاملے پر جن سوراج کا شدید ردعمل،ریاستی سطح کی ٹیم نے گاؤں پہنچ کر متاثرہ خاندانوں سے کی ملاقات، یتیم بچوں کے مستقبل اور خاندان کی کفالت کے لیے 50 لاکھ روپے معاوضہ اور سرکاری ملازمت کا مطالبہ
(پی این این) مدھوبنی:جس پولیس کی وردی کو دیکھ کر عام آدمی کے دل میں تحفظ اور اطمینان کا احساس پیدا ہوتا ہے، اگر اسی وردی…
