تازہ ترین
قومی یوم تعلیم پر بیدا میں شاندار تقریب کا انعقاد، 17 نومبر سے ریاست کے تمام 38 اضلاع میں’سنکلپ سندھیا‘ کا آغاز، مفت اضافی تعلیم کی ملے گی سہولت : متھلیش تیواریملک کے عظیم قوم پرست رہنماہیں مولاناآزاد : جسٹس کاٹجو، یومِ پیدائش پر بھاگلپور میں خصوصی پروگرام کا انعقاد، ویڈیو کال کے ذریعے سابق جج مارکنڈے کاٹجو اور مولانا آزاد کی نسل سے تعلق رکھنے والی حسن آرا سلیم نے قوم کو دیا پیغام’ہزاروں سال میں ایک پیدا ہوتا ہے ڈاکٹر علامہ اقبال جیسا شاعر ‘، ’’ادارۂ ادب اسلامی‘‘ارریہ کے زیر اہتمام نثری اور شعری نشستوں کا انعقادتالاب میں ڈوب کر 2لڑکیاں ہلاکوجیندر گپتا نے روہنی کے پانچ چھٹھ گھاٹوں کا کیا معائنہووٹر لسٹ سے کاٹے گئے 47.5 لاکھ ناموں کی دوبارہ ہوگی جانچاے ایم یو گرلز اسکول میں منایا گیا بِرکس پائیدار طرزِ زندگی ہفتہپولیس نے گئو کشی کی کوشش کے الزام میں چار افراد کو کیا گرفتار

Bihar

گیاجی اور بودھ گیا میں آج کئی راستے رہیں گے بند، وزیراعلیٰ کے دورے کے پیش نظر کنونشن سینٹر میں نئے فوجداری قوانین کے نفاذ سے متعلق 2 روزہ ریاستی سطحی کانفرنس کے انعقاد سے متعلق ضلع انتظامیہ نے جاری کی خصوصی ٹریفک ایڈوائزری

(پی این این) گیاجی : اگر آپ ہفتہ 4 جولائی کو گیا یا بودھ گیا جانے کا ارادہ رکھتے ہیں تو گھر سے نکلنے سے پہلے…

مولانا سید سلیمان ندوی کے سانحۂ ارتحال سے پیدا ہوگیا ہے ایک بہت بڑا خلاء: مقررین,تنظیم ابناء ندوہ ضلع ارریہ کے زیرِ انتظام علامہ سیدسلمان ندوی کے لئے تعزیتی ودعائیہ نشست کا انعقاد

مولانا سید سلیمان ندوی کے سانحۂ ارتحال سے پیدا ہوگیا ہے ایک بہت بڑا خلاء: مقررین,تنظیم ابناء ندوہ ضلع ارریہ کے زیرِ انتظام علامہ سیدسلمان ندوی کے لئے تعزیتی ودعائیہ نشست کا انعقاد

(پی این این) ارریہ:گزشتہ کل تنظیم أبناء ندوہ ضلع ارریہ کے زیرِ انتظام قلب شہر میں واقع مدرسہ اسلامیہ یتیم خانہ ارریہ کی جامع مسجد میں…

غریبوں کو انصاف دلانا حکومت کی اولین ترجیح،بدعنوانی میں ملوث وزراء، ایم ایل اے اور اعلیٰ سطح سے لے کر نچلی سطح تک کے افسران کے خلاف کی جائے گی سخت کارروائی:وزیراعلیٰ سمراٹ چودھری

غریبوں کو انصاف دلانا حکومت کی اولین ترجیح،بدعنوانی میں ملوث وزراء، ایم ایل اے اور اعلیٰ سطح سے لے کر نچلی سطح تک کے افسران کے خلاف کی جائے گی سخت کارروائی:وزیراعلیٰ سمراٹ چودھری

(پی این این) پٹنہ: بہار کے وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے جمعرات کے روز اعلان کیا کہ ریاست کے تمام 9 ڈویژنوں میں اسپیشل وجیلنس کورٹ…

بہار کےتمام اسپتالوں کوبنایا جائے گا ’سپر اسپیشلٹی‘ ،ریاست کے سرکاری اسپتالوں میں نصب کیے جائیں گے کیمرے، ڈاکٹروں کی نگرانی ہوگی مزید سخت، وزیرصحت کا اعلان

بہار کےتمام اسپتالوں کوبنایا جائے گا ’سپر اسپیشلٹی‘ ،ریاست کے سرکاری اسپتالوں میں نصب کیے جائیں گے کیمرے، ڈاکٹروں کی نگرانی ہوگی مزید سخت، وزیرصحت کا اعلان

(پی این این) پٹنہ:بہار کے وزیرِ صحت کا عہدہ سنبھالنے کے بعد نشانت کمار پوری طرح متحرک نظر آ رہے ہیں۔ وہ مسلسل سرکاری اسپتالوں کا…

’ضلع کے ہر گاؤں اور محلہ میں دینی مکتب قائم کرناوقت کاتقاضا‘،چھپراکے مشہور ادارہ جامعہ ہاجرہ بیلا میں مشاورتی میٹنگ منعقد کا انعقاد

’ضلع کے ہر گاؤں اور محلہ میں دینی مکتب قائم کرناوقت کاتقاضا‘،چھپراکے مشہور ادارہ جامعہ ہاجرہ بیلا میں مشاورتی میٹنگ منعقد کا انعقاد

(پی این این) سارن:ضلع کے مشہور ادارہ جامعہ ہاجرہ بیلا میں بعد نماز مغرب ایک مشاورتی میٹنگ منعقد ہوئی۔جسمیں ضلع کے مختلف علاقوں سے کثیر تعداد…