امریکی وفد کاعلمی اشترا ک کیلئے جامعہ ملیہ اسلامیہ کا دورہ

(پی این این) نئی دہلی :امریکہ کے کمیو نی ٹی کالجوں اوراقلیتوں کے مفادات کے لیے سرگرم اداروں کے چودہ فیکلٹی اراکین پر مشتمل وفد نے جامعہ کے ساتھ علمی اور تحقیقی اشتراک کے مواقع کے جائزے کے لیے پروفیسر مظہر آصف،شیخ الجامعہ،جامعہ ملیہ اور جامعہ کے فیکلٹی اراکین سے ملاقات کی۔ مندوبین کا تعلق […]

بی جے پی لیڈروں کے ایڈرس پربنوائے جا رہے ہیںجعلی ووٹ

ایف آئی آر درج کرنے کی اپیل،سابق وزیر اعلیٰ اروند کجریوال نے الیکشن کمیشن کو لکھا خط (پی این این) نئی دہلی :عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے نئی دہلی اسمبلی سیٹ پر ووٹر لسٹ میں بے ضابطگیوں کو لے کر الیکشن کمیشن کو خط لکھا ہے۔ اس خط میں انہوں نے […]

بلیک میل کرنے والے گینگ کا پردہ فاش

(پی این این) نوئیڈا: پولیس نے ایک ایسے گینگ کا پردہ فاش کیا جس کے ارکان نے LGBTQ لوگوں کو نشانہ بنایا۔ ملزمان ان لوگوں کو پھنساتے تھے، ان کے ساتھ جسمانی تعلقات قائم کرتے تھے اور پھر انہیں بلیک میل کرکے ان سے رقم بٹورتے تھے۔ پولیس نے اس معاملے میں چار ملزمان کو […]

جڑی بوٹیوں کی ادویات کے نام پر فراڈ

گروگرام میں جعلی کال سینٹر کا پردہ فاش، 4 لڑکیوں سمیت 11 گرفتار (پی این این) گروگرام :سائبر پولس اسٹیشن نے ایک فرضی کال سینٹر کا پردہ فاش کیا ہے جو جڑی بوٹیوں کی ادویات آن لائن فروخت کرنے کے نام پر لوگوں کو دھوکہ دے رہا تھا۔ جعلسازوں کی جانب سے گزشتہ 10 ماہ […]

انجمن ترقی اردو’ہند‘ کے زیراہتمام میر تقی میرکے مخطوطات کی نمائش

(پی این این) نئی دہلی: انجمن ترقی اردو (ہند) آج اپنے مرکزی دفتر اردو گھر میں شام 6 بجے میر کے خطی نسخوں کی خصوصی نمائش کا اہتمام کررہی ہے ۔ انجمن نے پچھلے برس خداے سخن میر تقی میر کے تین سو سالہ جشن کا اہتمام کرتے ہوئے کئی اہم پروگرام منعقد کئے تھے […]

بی ایس پی لیڈرمدن موہن ’آپ ‘میں ہوئے شامل

نئی دہلی: آج بی ایس پی کے ایک سینئر لیڈر آپ میں شامل ہو گئے ہیں۔ وہ اپنی بیوی سدیشوتی کے ساتھ AAP میں شامل ہوئے۔ انہوں نے آپ کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ کی موجودگی میں رکنیت لی۔سنجے سنگھ نے پریس کانفرنس میں یہ جانکاری دی۔ انہوں نے بتایا کہ بہوجن سماج وادی پارٹی […]

دہلی-این سی آر میں گھنے دھند کے ساتھ بارش کی وارننگ

نئی دہلی :دہلی-این سی آر موسم کی تازہ کاری: دہلی میں سردی کی لہر جاری ہے۔ دہلی این سی آر میں گھنی دھند کے ساتھ بارش نے کپکپاہٹ بڑھا دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آنے والے دنوں میں بھی دھند اور بارش سے کوئی ریلیف نہیں ملے گا۔ اس کے علاوہ پارہ تیزی سے […]

کجریوال کاپجاری اور گرنتھی سمان اسکیم کا اعلان

(PNN) New Delhi: In view of the Delhi Assembly elections, Aam Aadmi Party convener Arvind Kejriwal has announced a new scheme in a press conference today. He has announced the Priest and Granthi Samman Scheme before the Delhi Assembly elections. Kejriwal said that under this scheme, an amount of Rs 18,000 will be given to […]

ورکر درشن اور عوامی رابطہ سے بہار کی ترقی کا بلیو پرنٹ ہوگا تیار، تیجسوی یادوکا دعویٰ

(اشتیاق عالم تسلیمی) سیتامڑھی: ہر ضلع بلاک اور پنچایت کے مختلف مسائل ہیں۔ مسائل جاننے کے بعد ترقی کے لیے بلیو پرنٹ تیار کیا جا سکتا ہے۔ ورکر درشن اور جن سمواد پروگرام کے تحت پانچویں مرحلے میں میں زمینی سطح کے کارکنوں سے مسائل جاننے کے لیے سیتامڑھی پہنچا ہوں۔ اپوزیشن لیڈر تیجسوی پرساد […]

دہلی میں غیر قانونی بنگلہ دیشیوں کے خلاف مہم تیز، 175 مشتبہ شہریوں کی شناخت

(پی این این) نئی دہلی:دہلی پولیس نے کہا ہے کہ غیر قانونی بنگلہ دیشی تارکین وطن کے خلاف جاری تصدیقی مہم میں 175 افراد کی شناخت کی گئی ہے۔ حکام نے بتایا کہ 12 گھنٹے کی یہ تصدیقی مہم کل شام 6 بجے بیرونی دہلی کے علاقے میں شروع ہوئی۔ اس کے ساتھ ہی پولیس […]